نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہر حسرت پر ایک گرہ سی پڑ جاتی تھی سینے میں ۔۔۔ رفتہ رفتہ سب نے مل کر دل سی شکل بنا لی ہے ۔...

    ہر حسرت پر ایک گرہ سی پڑ جاتی تھی سینے میں ۔۔۔ رفتہ رفتہ سب نے مل کر دل سی شکل بنا لی ہے ۔ ذوالفقار عادل
  2. محمداحمد

    یہ بھی کوئی ہیں۔ :) :)

    یہ بھی کوئی ہیں۔ :) :)
  3. محمداحمد

    نہیں ! آج کا پروگرام تو نہیں ہے کل کوشش کروں گا۔

    نہیں ! آج کا پروگرام تو نہیں ہے کل کوشش کروں گا۔
  4. محمداحمد

    :) لیکن یہ تو کافی زن-ناٹے دار قسم کی زن ہیں۔ :) :)

    :) لیکن یہ تو کافی زن-ناٹے دار قسم کی زن ہیں۔ :) :)
  5. محمداحمد

    ادبی تقاریب، شیما کرمانی کے بغیر مکمل کیوں نہیں ہو پاتیں؟ :)

    ادبی تقاریب، شیما کرمانی کے بغیر مکمل کیوں نہیں ہو پاتیں؟ :)
  6. محمداحمد

    تعارف Hello I am Aamir Shahzad.

    خوش آمدید عامر شہزاد صاحب۔۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  7. محمداحمد

    قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیگور نے "سر" کا خطاب ٹھکرا دیا تھا لیکن ڈائنامائٹ انعام قبول کر لیا...

    قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیگور نے "سر" کا خطاب ٹھکرا دیا تھا لیکن ڈائنامائٹ انعام قبول کر لیا تھا۔ اس سے خطاب اور انعام کا فرق سمجھ آتا ہے۔
  8. محمداحمد

    مبارکباد انیس الرحمن کو مبارکباد

    ماشاءاللہ۔۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی ! اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو کامیاب، بھرپور اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کا تارا بنائے ۔ آمین۔
  9. محمداحمد

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    بی بی سی اور اُمت دونوں ہی اپنے اپنے ایجنڈے لے کر چل رہے ہیں۔ عام آدمی کےلئے اس سلسلے میں کچھ کہنا بے کار ہے۔
  10. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  11. محمداحمد

    ویسے دھان اور پنیری والی بات واقعی معلوماتی تھی۔ شدید ہم نے اپنی شدت پسند، دہشت گرد فطرت کے باعث...

    ویسے دھان اور پنیری والی بات واقعی معلوماتی تھی۔ شدید ہم نے اپنی شدت پسند، دہشت گرد فطرت کے باعث لگا دیا۔ :) :)
  12. محمداحمد

    بقول شاعر: محبت ہو تو بے حد ہو جو نفرت ہو تو بے پایاں ۔۔۔ کوئی بھی کام کم کرنا مجھے ہرگز نہیں...

    بقول شاعر: محبت ہو تو بے حد ہو جو نفرت ہو تو بے پایاں ۔۔۔ کوئی بھی کام کم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا۔ :)
  13. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  14. محمداحمد

    ہمزاد شریف کے ساتھ کہاں کہاں گھوم آئے آپ؟ :)

    ہمزاد شریف کے ساتھ کہاں کہاں گھوم آئے آپ؟ :)
  15. محمداحمد

    لاجواب۔

    لاجواب۔
  16. محمداحمد

    ہاہاہاہہا۔۔۔۔۔۔! اس بار تو کمال ہی کردیا آپ نے۔ واہ واہ ۔۔۔! کیا بات ہے۔ :) ویسے گھر پہنچ...

    ہاہاہاہہا۔۔۔۔۔۔! اس بار تو کمال ہی کردیا آپ نے۔ واہ واہ ۔۔۔! کیا بات ہے۔ :) ویسے گھر پہنچ کر سمجھ سکتا ہوں کیا ہوا ہوگا۔ :) :)
  17. محمداحمد

    شدید معلوماتی ۔۔! :)

    شدید معلوماتی ۔۔! :)
  18. محمداحمد

    سسکی سسکی ہونٹوں کو مسکان کیا ۔۔۔ پلکوں پلکوں باڑ لگانا بھول گئے۔

    سسکی سسکی ہونٹوں کو مسکان کیا ۔۔۔ پلکوں پلکوں باڑ لگانا بھول گئے۔
  19. محمداحمد

    یہ پنیری لگانا کیا ہوتا ہے بھیا؟ :)

    یہ پنیری لگانا کیا ہوتا ہے بھیا؟ :)
  20. محمداحمد

    بادام کی تو آج کل بڑی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ ذرا سی مغز ماری کی اور دماغ almond deficiency کا...

    بادام کی تو آج کل بڑی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ ذرا سی مغز ماری کی اور دماغ almond deficiency کا شکار ہو گیا۔ :) :)
Top