نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آئی-ٹی خبرنامہ

    اچھا۔۔۔۔! چلیے پھر انتظار کرتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    آئی-ٹی خبرنامہ

    ویسے ایک پلس کا بٹن تو میرے پاس بھی آ رہا ہے عین نوٹیفیکشن کی گھنٹی کے برابر۔ لیکن یہ کھلنے میں کافی وقت لگا رہا ہے شاید یہی ہے۔
  3. محمداحمد

    آئی-ٹی خبرنامہ

    خوب! آپ نے آزمایا ہے یہ ان باکس؟
  4. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  5. محمداحمد

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔! چک گیلوزی موٹیویشن کے حوالے سے بہت عمدہ آرٹیکلز لکھتے ہیں اور ہم ایک عرصے سے ان...

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔! چک گیلوزی موٹیویشن کے حوالے سے بہت عمدہ آرٹیکلز لکھتے ہیں اور ہم ایک عرصے سے ان کے پنکھے ہیں۔ :) :)
  6. محمداحمد

    http://www.personal-development.com/chuck/stay-motivated.htm

    http://www.personal-development.com/chuck/stay-motivated.htm
  7. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  8. محمداحمد

    شکریہ Chuck Gallozzi :)

    شکریہ Chuck Gallozzi :)
  9. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    ارے ! یہ تو زبردست کام ہوگیا۔ :) اور کیا چاہیے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    آپ لوگ ایسا کریں کہ اندازاً بتا دیں کہ اب تک زندگی میں آپ نے کتنے کپ چائے پی ہوں گی۔ لوگ اپنے اپنے حساب سے اندازہ لگا لیں گے۔ :) جو لوگ چائے نہیں پیتے وہ کافی یا لسی کا حساب بتا دیں۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔! :rollingonthefloor::rollingonthefloor: حد ہی کر دی آپ نے۔ :LOL: کیا کمال "طعنے" بانے بُنے ہیں۔ ہنس ہنس کر بُرا حال ہے۔ :laugh: اگر کسی اور پر کی ہوتی یہ سب باتیں تو ہنس ہنس کر دنیا کو ہلا دیتے ہم لیکن اپنے اوپر ہنسنا ذرا سا دشوار کام ہے۔ :) :) :) رات کو جون کی شاعری ایک...
  12. محمداحمد

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    واہ واہ واہ۔ لاجواب انتخاب ہے۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی ۔۔۔ ہم فنا کے تھے ہم فنا کے ہیں ۔۔ جون ایلیا

    اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی ۔۔۔ ہم فنا کے تھے ہم فنا کے ہیں ۔۔ جون ایلیا
  14. محمداحمد

    اب نہیں کوئی بات خطرے کی ۔۔۔ اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے ۔۔ جون ایلیا

    اب نہیں کوئی بات خطرے کی ۔۔۔ اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے ۔۔ جون ایلیا
  15. محمداحمد

    جس دن اُس سے بات ہوئی تھی اس دن بھی بے کیف تھا میں ۔۔۔ جس دن اُس کا خط آیا ہے اُس دن بھی ویرانی...

    جس دن اُس سے بات ہوئی تھی اس دن بھی بے کیف تھا میں ۔۔۔ جس دن اُس کا خط آیا ہے اُس دن بھی ویرانی تھی ۔۔ جون ایلیا
  16. محمداحمد

    تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہے ۔۔۔ تم اپنے دل کی اُداسی کو گانے لگتے ہو ۔۔ جون ایلیا

    تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہے ۔۔۔ تم اپنے دل کی اُداسی کو گانے لگتے ہو ۔۔ جون ایلیا
  17. محمداحمد

    کر گئے ہیں کوچ اس کوچے کے لوگ ۔۔۔ اب تو بس آوارگی کی جائے گی ۔۔ جون ایلیا

    کر گئے ہیں کوچ اس کوچے کے لوگ ۔۔۔ اب تو بس آوارگی کی جائے گی ۔۔ جون ایلیا
  18. محمداحمد

    شہر میں آیا ہوں اپنے آج شام ۔۔۔ اک سرائے میں ہوں میں ٹھیرا ہوا ۔۔ جون ایلیا

    شہر میں آیا ہوں اپنے آج شام ۔۔۔ اک سرائے میں ہوں میں ٹھیرا ہوا ۔۔ جون ایلیا
Top