کون سی آپا ہیں انکل آپکی :rollingonthefloor: مدھو آپا ہی ہی ہی وہ تو بس میری آپا ہیں نا :) جب آپکی اتنی ساری آپائین ہو سکتیں ہیں تو میری آنٹیاں اور انکلز کیوں نہیں ہو سکتے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جی ہاں :) مگر یہاں تو شکایت لگ جائے گی میری۔۔پھر میں بھاگتی ہوں ادھر سے ورنہ نا بابا نا بائے بائے ۔ مین تو کوئی شرارت کرنے ائی تھی ادھر لیکن ہر دھاگہ شرارتی نہیں ہوتا سمجھ ا گئی ۔آئی ایم سوری فار ڈسٹربنس سر :):)
اچھا ٹھیک پھر وہ میں کھا جاؤں گی اپ کو اور بنانا پڑے گا اپنے لیئے ہی ہی ہی پھر اپ کہیں گے سارا خود کھا گئی :) بھائی جان اپ نے کیسے بنائے تھے ڈرم اسٹکس ا:) ہی ہی ہی