اب دیکھین نا انکل ایک بریکفاسٹ ۔۔لنچ اور ڈنر ہی تو نہیں کرنا ہوتا نا ۔۔۔اسکے علاوہ بھی بندے کو کچھ نہ کچھ کھانا ہوتا ہے :rolleyes: رونا اچھی بات تو نہیں ہے مگر اب ا جاتا ہے تو کیا کرون:p
مگر محب بھائی ٹائیٹل تو آپ لوگوں نے دیا ہے انھوں کو :rolleyes:ویسے بہت اچھا ٹائیٹل دیا ہے ۔ابھی تو میں نے پورا پڑھنا بھی تھا مگر وہ اتنی مشکل باتیں لکھی تھین کہ سمجھ ہی نہیں ا رہی تھی ۔۔اور مین نے تو اپکی پک بھی دیکھی فاتح بھائی کے ساتھ:laughing:
اوہ ہاں دیکھا ۔۔۔بٹ مجھے تو انسبا کا پتہ نہیں ہے نا اس لیئے پتہ نہیں چل رہا تھا کہ اس تھریڈ کا اس لنک کے ساتھ کیا ریلیشن ہے دیٹس وائے آئی آسکڈ :) بٹ تھینکس :)