السلام علیکم سعود بھائی :) کیسے ہیں آپ ؟ میں بہت اچھی ہوں :)عینی کافی کی نا خوب ساری پٹائی لگاتی ہے تو کافی خود ہی مزے کی بن جاتی ہے ۔۔ویسے عینی صرف اپنی کافی کے لیئے دودھ زیادہ ڈالتی ہے کیئونکہ عینی کو دودھ بہت اچھا لگتا ہے ۔:):)
واووووووو کھاااانااااااااا یمیی یمییی :bighug: ابھی تو میں نے ناشتہ کیا ہے پراٹھا انڈا اور ساتھ گاجرکا اچار :):) بہت مزا آیا ۔۔شکریہ آپی اور سعود بھائی از ا ویری گڈ کک :)