اففف مینز ویلکم کا ایک دھاگہ اور انٹروڈکشن الگ سے اور یہ دھاگے کیا ہوتے ہیں ہی ہی :rollingonthefloor: اور انٹرویو کیا جیو پر بھی ائے گا میرا عثمان بھائی:daydreaming:پھر تو میں ضرور دوں گی :rollingonthefloor:اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں کرنا ہے ایم ۔ایس ۔۔ابھی ٹیسٹ کی تیاری کر ہوں :):)
مجھے نہیں سمجھ ایا بھائی کہ کیسے لکھتے ہیں :) اس سے پہلے انکل مجھے یہاں سے بھی نکالیں میں جا ری ہوں اب ادھھر سے یہ نہ ہو آپا سے پھر شکایت لگا دیں وہ :):)
کل کی بات ہے نا :( اور شکایت شمشاد انکل نے لگاےئ تھی کہ میں محفل کے سکول میں شرارتیں کرتی ہوں ان سے تو میں نے بات نہیں کرنی ہر وقت ہی ڈانٹے رہتے ہیں وہ :(:(
تاکہ ایک دفعہ پھر میری شکایت لگا کر میرا جلوس نکالا جائے :rollingonthefloor: نوووووووووووووووووووووووووو نیور میں نے کوئی الٹا پلٹا کام نہیں کرنا اب :wasntme:
جی عثمان بھائی مانو بلی از ہئیر :) پوچھیں نا کیا بتا ؤں آپکو اپنے بارے میں ۔۔۔:)
اور تو کسی نے بھی کچھ نہیں پوچھا بس وعلیکم کر کے چلے گئے:) اب کوئی پوچھتا تو میں بتاتی نا انکو :) اپ نے پوچھا تو اپکو ضرور بتاؤں گی ۔۔۔۔میرا نام کا تو پتہ ہے نا آپکو :) اور کیا بتاؤں مجھے کھانا کھانے کا بہت شوق ہے...
ابھی کتنے دن ہہوئے ہیں مجھے بھلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی سی تو چھوٹ دیں اب مجھے جسے دیکھو مجھے ڈاٹنا شروع ہو جاتا ہے آپا۔۔۔ایک وہ انکل شمشاد اور اب اپ شروع ہوگے ۔جائیں کسی سے نہیں بولتی اب میں کوئی کمنٹ بھی نہیں کرتی اب :cry::cry: