عینی شاہ
محفلین
تھینکیو سر یہاں کیا ہوتا ہے ویسے ؟آپ آ چکی ہیں۔![]()
تھینکیو سر یہاں کیا ہوتا ہے ویسے ؟آپ آ چکی ہیں۔![]()
جی۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ شاید محفل کے کسی پروجیکٹ کے لیے پائتھون کی ضرورت ہو اور اس کے لیے افرادی قوت تیار کی جا رہی ہو![]()
تھینکیو سر یہاں کیا ہوتا ہے ویسے ؟![]()
جی ہاںپہلے صفحے سے پڑھنا شروع کیجے۔ اندازہ ہو جائے گا آپ کو۔
آپ غالباً مدیحہ صاحبہ کی ہمشیرہ ہیں؟؟ ٹھیک؟
جی ہاںمگر یہاں تو شکایت لگ جائے گی میری۔۔پھر میں بھاگتی ہوں ادھر سے ورنہ نا بابا نا بائے بائے ۔ مین تو کوئی شرارت کرنے ائی تھی ادھر لیکن ہر دھاگہ شرارتی نہیں ہوتا سمجھ ا گئی ۔آئی ایم سوری فار ڈسٹربنس سر
![]()
تھینکیو سرویسے ہماری کلاس میں شرارتی لوگوں کی کمی نہیں ہے ۔ آپ بھی آ جائیے۔![]()