میری بدقسمتی کہ سب کو نہ سُن پایا۔ احسن بھائی نے عمدہ انداز میں میزبانی کی۔ میں صابرہ بہن سے متاثر ہوا، انداز بیان بہت عمدہ تھا۔ شکیل بھائی کہنے کو نروس تھے مگر کلام میں بہت جان تھی۔ اس کے بعد میں عاطف بھائی کو ہی سن پایا۔ زبردست کلام! اب تک ان کو ہی سُن پایا ہوں۔ پھر سے پروگرام دیکھنے کا موقع...