آپ کی شروع کردہ لڑیوں میں اساتذہ کی دلچسپی اور اُن کی یہاں آمد سے اک سماں سا بندھ جاتا ہے۔
امجد بھائی! مجھے شبہ سا ہے کہ یہ لکھنو والوں کا لہجہ ہے۔ مثال کے طور پر، صہبا لکھنوی "اقبال اور بھوپال" کے دیپاچہ میں رقم طراز ہیں،
"جہاں سے مجھ ایسا مغرور گستاخ خود فہم اور خود سر انسان اس ایسے صاحب مقام...