نتائج تلاش

  1. علی وقار

    کیویز کا دورہ پاکستان

    سازش :sneaky:
  2. علی وقار

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اپگریڈ کی خواہش بھی تو ہم محفلینز کی تھی۔ :) سو اب اردو محفل کو اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا کرنے کے لیے ہمیں مزید متحرک ہونا ہو گا تاکہ گوگل کی نظر میں اعتباریت کا رشتہ پھر سے قائم ہو سکے۔
  3. علی وقار

    کیویز کا دورہ پاکستان

    سٹیڈیم اور ہوٹل کے مابین فاصلہ بہت زیادہ تھا، یہ بھی ایک وجہ بنی ہو گی۔ پلاننگ کا شدید فقدان ہے۔ ایسے سٹیڈیم کا چناؤ بہتر رہتا جو کہ فائیو سٹار ہوٹل کے بالکل قریب واقع ہو۔ اسلام آباد سے راولپنڈی آتے آتے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی جان ہی نکلی رہتی کیونکہ اجنبی مقامات پر خوف کا ہونا اچنبھے کی بات...
  4. علی وقار

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    مجھے لگتا ہے کہ گزشتہ ڈیٹا تک گوگل کی رسائی کو محدود کر دیا گیا ہے یا یہ از خود محدود ہو گئی ہے۔ جو کچھ بھی ہے مگر مجھے قوی امید ہے کہ کچھ عرصہ بعد یہ سب نارمل ہو جائے گا جب محفل کی اعتباریت گوگل کی نظر میں دوبارہ قائم ہو جائے گی۔ بدقسمتی سے فورمز کو گوگل سرچ پر اولین پیج پر بائی ڈیفالٹ بھی کم...
  5. علی وقار

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نہیں، ابھی کوئی نمایاں فرق نظر نہیں آیا۔ یہ معروف غزل کا ایک مصرع ہے، "رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ" حیرت کی بات ہے کہ گوگل سرچ پیجز کے دونوں صفحات پر اردو محفل کا نشان تک نہیں۔ اس سے قبل یہ صورت نہ تھی بلکہ عام طور پر اس نوعیت کی کوئیری پر گوگل سرچ پر دوسرا یا تیسرا رزلٹ اردو محفل سے...
  6. علی وقار

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  7. علی وقار

    تعارف السلام علیکم

    :ROFLMAO:
  8. علی وقار

    کروناوائرس ویکسین

    اب مختلف النوع پابندیاں لگتی چلی جا رہی ہیں سو جعلی ویکسین کارڈ سے شاید تادیر کام نہیں چل پائے گا۔
  9. علی وقار

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اوہ! واقعی ایسا ہوا ہے مگر یہ معمولی فرق نہیں، بہت بڑا فرق ہے۔ مجھے تو گوگل کے دوسرے تیسرے صفحہ پر بھی اردو محفل کا سراغ نہ مل پایا۔ اپگریڈ سے قبل یہ صورت نہ تھی۔ شاید کچھ عرصہ بعد اردو محفل کی رینکنگ بحال ہو جائے کہ اردو زبان کے فعال فورمز میں اردو محفل پہلے نمبر پر ہے۔
  10. علی وقار

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ایسا ہی ہے۔ اگر کوئی مسلسل کیفیت نامہ اپ ڈیٹ کرتا تھا تو اُس کا گزشتہ کیفیت نامہ سرورق سے غائب ہو جاتا تھا۔
  11. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کئی بُھولے ہُوئے قِصّے، کئی بِسری ہُوئی باتیں بہت کچھ ساتھ لے آیا، وہ تنہا کیوں نہیں آیا شہزاد احمد
  12. علی وقار

    پاکستان ، افغانستان اور وسطی ایشیاء پر مشتمل ایک اسلامی ریاست۔۔۔ غزالی فاروق

    اتحاد کی خواہش غلط نہیں تاہم فیصل بھائی سے متفق ہوں کہ ان ریاستوں کا ادغام درست نہیں۔ مختلف سیاسی، مذہبی (بحوالہ تعبیر و تشریح) و ثقافتی رجحانات رکھنے والی اقوام کا ایک ریاست بن جانا اچنبھے کی بات ہو گی تاہم ان کے اس کنفیڈریشن سے باہر نکلنے کے امکانات بوجوہ برقرار رہیں گے جو بذات خود ہر لحظہ سر...
  13. علی وقار

    خدائے بزرگ و برتر خصوصی کرم فرمائے اور بھابھی محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔

    خدائے بزرگ و برتر خصوصی کرم فرمائے اور بھابھی محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
  14. علی وقار

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    دیکھتے ہیں کہ کیا جواب آتا ہے۔
  15. علی وقار

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    میرا بھی یہی خیال ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈرافٹ محفوظ کریں کا آپشن نہیں تھا۔ ڈرافٹ از خود محفوظ ہو جاتا تھا۔ خیر یہ پرانے وقتوں کی باتیں ہیں۔ :)
  16. علی وقار

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    کیا ڈرافٹ محفوظ کریں کا آپشن بھی موجود تھا؟ حذف کرنے کا تو یاد ہے!
  17. علی وقار

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    کچھ مزید تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اردو محفل کا یہ نیا رنگ روپ دل کو بھا گیا ہے۔ زبردست۔ تکنیکی ٹیم نہایت متحرک ہے۔ ماشاءاللہ!
  18. علی وقار

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    ڈرافٹ کو پوسٹ کرنے سے قبل محفوظ کرنے کا آپشن موجود ہ ورژن میں ایک اہم تبدیلی ہے۔
  19. علی وقار

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    خدائے بزرگ و برتر آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے اور یہ صدمہ جھیلنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔
Top