نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    ہاں بھئی تھک گئے تھے۔ روؤف بھائی کے غلط جوابات اور ملنے والی وضاحتوں نے بہت مدد کی۔ :)
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    آپ کے غلط جوابات نے درست جواب تک پہنچنے میں بہت زیادہ رہنمائی کی اس لیے کسوٹی کے ہمارے اصل ہیرو اور احسن بھائی کے لیے ولن تو آپ ہی ثابت ہوئے ہیں۔ :)
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    :ROFLMAO: دیگر محفلین بالخصوص ماڈریٹرز کا بھی شکریہ۔ :)
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    شکریہ احسن بھائی۔ جزاک اللہ۔
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    سید عاطف علی بھائی ساتھ دینے کا شکریہ!
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    جواب ہے: نور الدین زنگی
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    19۔ کیا پیدائش کا سن 1118 تھا؟
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    18۔ کیا اُن کا تعلق زنگی خاندان سے تھا؟
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پھر جا کر دیکھیے۔ اب نظر آ جائے گا۔ میجک۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ابھی وہ وقت نہیں آیا۔ کچھ دیر صبر کریں۔ :)
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    رہنے دیں روؤف بھائی۔ ہم کچھ دیر احسن بھائی کا انتظار ہی کر لیتے ہیں۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    ہمارے پاس دو ہی لڑکے ہیں۔ ایک عاطف بھائی، ایک فہد میاں۔ فہد صاحب آج خود ہی یہ کہہ کر اڑنچھو ہو گئے کہ انہیں جواب کا علم تھا۔ :)
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    17۔ کیا اُن کا انتقال بارہویں صدی عیسوی میں ہوا؟
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    اگلا سوال نہیں آیا تو اس کا جواب 'جی ہاں' ہی ہے۔ :)
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سوال کم ہیں اس لیے جنریشن ٹو جنریشن روٹ پکڑ لیا ہے۔
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    16۔ کیا ترک النسل تھے؟
  17. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    شکست کا ممکنہ ملبہ آپ پر گرنے کا احتمال ہے۔ سمیٹنے کے لیے کنستر سے کام نہ چلے گا۔ کرین کا انتظام کیجیے۔
Top