نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    امتحاں لیتی ہے پہلے پھر سبق دیتی ہے یہ زندگی بالکل جدا ہے مکتب و استاد سے (شبنم ناز)
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    روشن کرے جہاں، میں وہ لو ہوں چراغ کی کھلتی ہوئی کلی ہوں میں اردو کے باغ کی کرتی ہوں طرزِ داغ پہ شبنم میں شاعری دنیا سمجھ رہی ہے کہ بیٹی ہوں داغ کی (شبنم ناز)
  3. کاشفی

    اردو نثر پارے

    اوکے کچھ نہیں کہہ رہا اب میں۔۔
  4. کاشفی

    شعر معر

    خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. کاشفی

    اردو نثر پارے

    خوشی جی جزاک اللہ۔۔۔ مجھے بھی معلوم ہے آپ مزاق سے کہہ رہی تھیں۔۔ لیکن واقعی میں اب آخری وقت آن پہنچا ہے۔۔ خوش رہیں۔۔دعائیں کریں وہ والی۔۔۔
  6. کاشفی

    اردو رباعیات

    یوں زیست نہ اپنی ہم کو بھاری ہوتی کلفت بھی ، خوشی بھی، باری باری ہوتی ہوتے نہ اگر، ہم آپ اپنے دشمن یُوں تلخ نہ زندگی، ہماری ہوتی (رواں) تعارف شاعر: رواں تخلص، سید جعفر علی لکھنوی شاگر د کاظم علی جواں مقیم کلکتہ
  7. کاشفی

    مبارکباد فہیم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔خوش رہیں۔۔جُگ جُگ جیئں۔۔
  8. کاشفی

    مبارکباد اردو محفل کی ہر دل عزیز رکن ملائکہ کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو ۔ جیتی رہیں خوش رہیں۔۔جُگ جُگ جیئں ۔۔۔
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    اللہ کا گھر کعبے کو سب کہتے ہیں لیکن دیتا ہے پتا اور وہ ملتا ہے کہیں اور یہ در ہے یہ سر ہے ، یہیں ہم جان بھی دیں گے کیا جائیں گے مرنے کے لئے اُٹھ کے کہیں اور (داغ دہلوی)
  10. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    نہ بدلے آدمی جنت سے بھی بیت الحزن اپنا کہ اپنا گھر ہے اپنا اور ہے اپنا وطن اپنا نہ سیدھی چال چلتے ہیں، نہ سیدھی بات کرتےہیں دکھاتے ہیں وہ کمزوروں کو تن کر بانکپن اپنا (:) داغ دہلوی )
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    بہت ہی خوب۔۔:)
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    دب سکی پستی بلندی کی زبردستی سے کب جھونپڑے اکثر نظر آتے ہیں ایوانوں کے پاس (احسن مارہروی مرحوم و مغفور شاگرد خصوصی استادِ بلبل ہند فصیح الملک حضرت داغ دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
  13. کاشفی

    اردو نثر پارے

    اس مرض کا سبب ہے کوئی۔۔ اب مرض لاعلاج ہوچکاہے۔دعائیں کریں۔۔
  14. کاشفی

    اردو نثر پارے

    جُدائی میں جوانی کی سیڑھیوں پر چڑھ رہا تھا کہ اتنے میں مجھے ایک نوجوان خوبصورت لڑکی انہی سیڑھیوں پر چڑھتی ہوئی ملی ۔ اس نے میری طرف دیکھا اور میں نے اس کی جانب۔ دونوں کی نطریں چار ہوئیں اور بے خود ہو کر رہ گئیں۔ وہ بے حد خوبرو تھی۔ گلاب کا پھول اور شفق کا رنگ دونوں اس کے سامنے حقیر تھے۔ سرو...
  15. کاشفی

    اردو نثر پارے

    بات (انگریزی کتاب سے اقتباس) میں نے کہا، “پیاری ! اب وقت آگیا ہے کہ میں تمہاری ماں کے ساتھ بات کروں۔“ لیکن وہ رو کر کہنے لگی “نہیں، میری ماں تو کہتی ہے مرد دھوکا دیتے ہیں“ وہ کہتی ہے “جو لڑکیاں بیاہ میں جلد بازی کرتی ہیں عمر بھر کفِ افسوس ملتی رہتی ہے۔“ میں نے کہا ، “پیاری! تو پھر میں تمہارے...
  16. کاشفی

    اردو نثر پارے

    :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. کاشفی

    لطفِ نہاں سے جب جب وہ مسکرا دیئے ہیں - رضا علی وحشت

    غزل (رضا علی وحشت) لطفِ نہاں سے جب جب وہ مسکرا دیئے ہیں میں نے بھی زخم دل کے اُن کو دکھا دیئے ہیں کچھ حرفِ آرزو تھا کچھ یادِ عیش ِ رفتہ جتنے تھے نقش دل میں، ہم نے مٹا دئیے ہیں فرطِ غم و الم سے جب دل ہوا ہے گریاں اُس نے عنایتوں کے دریا بہا دئیے ہیں دیکھے ہیں تیرے تیور دھوکا نہ...
  18. کاشفی

    اردو نثر پارے

    عورت عورت کمزور اور بزدل مرد کی پرواہ نہیں کرتی۔ اس کا عقیدہ ہے کہ مچھلیاں صرف مضبوط جال سے ہی پکڑی جاتی ہیں۔ عورت کی کتاب دُنیا ہے وہ کتابوں سے اس قدر نہیں سیکھتی جس قدر دنیا کے مشاہدے سے۔ (کالیداس، سنسکرت کتاب سے اقتباس)
Top