نتائج تلاش

  1. دوست

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    جتنے منہ اتنی باتیں۔ میں تو اپنا نکتہ نظر بتا رہا ہوں اگر آپ ایک چھابڑی فروش ہیں اور آپ کے سات آٹھ بچے ہیں جنھیں آپ دو وقت کی روٹی نہیں کھلا سکتے تو یہ بہتر ہوتا کہ یہ سات آٹھ کی بجائے تین یا چار ہوتے۔
  2. دوست

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    پہلے دائرہ نظر محدود رکھیں۔ اسے وقت کے ساتھ ساتھ وسیع کرنے کی گنجائش رکھیں۔
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    View System BIOS Information (Windows NT/2000/XP) Popular

    کیا ہی اچھا ہوتا یہ سب اردو میں ہوتا۔ اب میرے جیسے تو رہ گئے نا جنھیں انگریزی نہیں آتی۔:rolleyes:
  5. دوست

    اپنا بلاگ خود بنائیں

    یہ اردو کیسے ہوسکتی ہے پاء جی۔ انگریزی تھیم بنا کر اس کو اردو البتہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کا ڈیزان خاصا محدود سا ہے۔
  6. دوست

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    فی الحال انگلش سے اردو چل رہی تھی۔ اردو سے انگلش بھی چاہیے تو۔ محب علوی کیا اردو سے انگریزی بھی شروع کی جائے اب؟
  7. دوست

    اوپن آفس کا سپیل چیکر

    فی الحال تو انگریزی سے اردو کی بیس پر کام ہورہا ہے۔ اردو لغت میں یہاں نہیں۔ اس لیے اس میں ایک انگریزی حرف کے لیے کئی اردو حروف آسکتے ہیں۔ الٹ کرنے کے لیے کافی محنت کی‌ ضرورت ہوگی۔ شاید اردو سے انگریزی لغت کی۔ یہ پیغام پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ایک صاحب پچھلے دنوں اوپن آفس کا باقاعدہ سپیل چیکر...
  8. دوست

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    اس طرح ان لوگوں کو بھی لغت میسر ہوگی جن کے پاس نہیں ہے۔ مزید ایک ہی لغت سے کام کریں گے تو بہتر رہے گا۔ اس طرح ٹائپ کرنے میں بھی ذرا آسانی رہتی ہے۔ لغت کوئی بھی اردو سے انگریزی۔ ذرا موٹی ساری یہی کوئی پچاس ساٹھ ہزار الفاظ والی۔ وسلام
  9. دوست

    فونٹ اور تھیمز

    فخر نوید نبیل نے جو ربط دیا ہے یہ ڈیڑھ میگا بائٹ کی زپ فائل ہے اور اس میں ایس ایم فورم کے تین اردو تھیم موجود ہیں۔ ان کے نام ہیں bablyon, classic اور default. آپ ان کو ٹرائی کریں۔ تھیم یعنی ٹیمپلیٹ تو انسٹال کرنا آتا ہے نا؟:cool:
  10. دوست

    اوپن آفس کا سپیل چیکر

    آداب ایک دوست کام کررہے تھے اس پر۔ بعد میں انھوں نے رسید ہی نہ دی۔ کدھر ہیں۔ آج ایک ای میل آئی ہے اوپن آفس کی لینگوئج ڈویلپمنٹ ای میل لسٹ‌ پر۔ ہے تو یہ سروے سا لیکن میرے خیال سے جواب دینا چاہیے اس کا۔ ذرا اس کے کو پر تو کروائیں۔ Hi, I hope this isn't too off topic for this list. I am...
  11. دوست

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    پہاڑ ڈھانے کا خیال دل سے نکال دیں۔ پہلی بات۔ ایک سادہ سی تنظیم جو صفر سے کام شروع کرے۔ بعد میں‌ آہستہ آہستہ مزید گولز شامل کیے جاتے رہیں۔ ایک بات اور فی الحال اس کا قیام ویب پر ہی ممکن ہوگا۔
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    جی ضرور۔ انشاءاللہ ہوجائے گا ترجمہ۔
  14. دوست

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    دیکھو جی ایک ڈھانچہ تیار کرلو تو میرے جیسے کئی آجائیں گے۔ بحث کرنی ہے تو کسی کے پاس کچھ نہیں کہنے کے لیے اب۔
  15. دوست

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    سکینر تو ایک ماہ پرانا ہے ابھی۔
  16. دوست

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    کاپی رائٹ نوٹس انگریزی کی بجائے اردو میں کردیں نا۔ یا پھر دونوں چلنے دیں۔ باقی لائسنس تو دونوں انگریزی میں چلیں گے۔
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  19. دوست

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    یار کئی آپشن کیے ہیں‌ استعمال۔ لیکن لغت پرانی ہے جس کی وجہ سے ٹھیک سکین نہیں‌ ہوتا۔:(
  20. دوست

    فونٹ اور تھیمز

    بھائی جی محفل وی بلیٹن استعمال کررہی ہے۔ آپ نبیل کا بتایا ہوا ربط دیکھیں شاید اس میں‌ سے کوئی تھیم نکل آئے۔ وسلام
Top