نتائج تلاش

  1. دوست

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    نہیںںںںںںںںںںںںں یہاں کھلے عام کریکس دینا منع ہے۔:mad:
  2. دوست

    فونٹ اور تھیمز

    آپ کس ڈائرکٹری کی بات کررہے ہیں۔ آپ کے سوالات مبہم ہیں۔ اگر آپ اس تھیم کی بات کرر ہے ہیں جو امروہہ فورم والے استعمال کررہے ہیں تو یہ تھیم اوپر نبیل کے فراہم کیے گئے ربط میں موجود ہے۔ آپ امروہہ فورم کی طرف بے فائدہ اپنا وقت ضائع کررہے ہیں۔ ورنہ آپ کونسی ڈائرکٹری کی بات کررہے ہیں؟
  3. دوست

    اردو ٹرانسلیشن

    خوش آمدید ارڈو ویب کو دشواری اردو کو پڑھ رہی جب سے زیادہ سے زیادہ اطمینان کا ہمارے ویبساٹ کا ہے اردو میں،یہاں کچھ ارڈو ٹیکسٹ ہے درستی کرنے کو اگر تم اس کو پڑھ سکتے ہو تمہارے کمپیوٹر کے اوپر۔ ر?ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آنا فانا ڈش میں ثابت جو،...
  4. دوست

    جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں اردو سنٹر

    اچھی بات ہے ۔ اگر آپ خود بھی آنلائن رہیں وقتًا فوقتًا تو چوپال بھی چلتی رہے۔ اس چوپال کا مجھے کبھی کبھی بڑا افسوس ہوتا ہے دوسرے نمبر پر بنی تھی آج اس کے پیغامات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ ہونی چاہیے تھی کم از کم۔
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    ئی لکھنا ہے تو میرا لینکس والا کی بورڈ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اس کے لیے لینکس بھی انسٹال کرنا ہوگا۔ پھر وہاں س ئی لکھ کر ایک عدد ٹیکسٹ فائل بنانی ہوگی۔ پھر ونڈوز چلا کر آپ ئی کو کاپی کرکے کہیں بھی پیسٹ کرسکتے ہیں۔:dontbother:
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    سوفٹ وئیر پر تبصرے اور ویب سائیڈ پر تبصرے

    سر اس کے لیے باقاعدہ فورم موجود ہیں۔ آپشن سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  9. دوست

    کچھ جاسوسی ناول

    ایک سائٹ ملی ہے جناب محمد عادل صاحب کی۔ یہ کمپیوٹنگ فورم کے رکن ہیں۔ اپنی سائٹ پر اشتیاق احمد اور ابن صفی کے کافی ناول رکھے ہوئے ہیں انھوں نے۔ لگتا ہے سکین کرکے پی ڈی ایف بنائے ہوئے ہیں۔ اگر پہلے سے یہ سائٹ موجود ہے ڈیٹابیس میں تو معذرت۔ وسلام
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    ہاں ماں باپ کو قتل و غارت گری کا الگ سے مارجن رکھ لینا چاہیے کہ اتنے ہم پال سکتے ہیں اور اتنے قتل وتل ہوگئے تو مسئلہ نہیں۔
  12. دوست

    فونٹ اور تھیمز

    دوسر ے ایس ایم فورم سے تھیم کیسے اٹھایا جاسکتا ہے۔ یہ تو وہ خود آپ کو دے تو پھر ہے۔ آپ ساری ڈائرکٹری کا ڈاؤنلوڈ کریں گے؟ تھیم انسٹالیشن کیسے کرنی ہے؟ کرلو گل۔ اس کے لیے آپ کو تھیم کی ڈائرکٹری میں وہ تھیم اپلوڈ کرنا ہوگا ایف ٹی پی سے۔ پھر اس کو کنٹرول پینل سے جاکر فعال کرلیں۔ ایسے کاموں کے لیے آپ...
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  15. دوست

    فونٹ اور تھیمز

    آپ کا ایس ایم فورم تو بہترین چل رہا ہے اب۔
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد و اٰلہ و اصحابہ و بارک وسلم و صل علیک
  17. دوست

    اُردو ڈیجیٹل لائبریری: -- لوگو--

    امیج شیک پر اپلوڈ‌ کرکے اس کا کوڈ یہاں پیسٹ‌کردیں۔
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    آپ کی رائے

    جملہ پر ہم پہلے کام کرچکے ہیں۔ آ پ پہلے یہ دیکھ لیں‌ کہ یہاں‌ کیا ترجمہ ہوچکا ہے۔ میرے خیال سے فرنٹ‌ اینڈ کا ہی ترجمہ ہوا ہے ابھی۔ آپ بیک اینڈ کا بھی کردیں۔ ویسے یار لوگ فرنٹ اینڈ کا ہی ترجمہ زیادہ کرتے ہیں۔ چونکہ وہ صارف کے براہ راست استعمال میں ہوتا ہے۔
  20. دوست

    آپ کہاں پر مقیم ہیں؟

    میں اپنے گھر میں رہتا ہوں۔ امی باہر رہنے ہی نہیں دیتیں۔:rolleyes:
Top