آپ نے ایک جگہ ایک پی ڈی ایف کا ربط دیا تھا جو انگریزی میں ہے۔ اب میں کہاں وہ پڑھنے کے قابل اردو میں کچھ بتا دیتے تو میں کچھ کہہ سکتا۔۔
جن احادیث کی آپ بات کررہے ہیں وہ بھی یقینًا نشان زدہ ہونگی۔ یہی ڈھول تو سب پیٹ رہے ہیں کہ تحقیق ہوئی ہے اور ہر حدیث کے بارے میں ریکارڈ موجود ہے کہ اس کا درجہ...