نتائج تلاش

  1. دوست

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    یار سیدھی سی بات ہے۔ سائنسی کیلنڈر کو اس بات کے لیے استعمال کریں کہ چاند متعلقہ علاقے میں کس دن نظر آنے کا امکان ہے۔ اس کے بعد چاند کو کئی شہادتوں کے ساتھ دیکھنے کی کوشش کی جائے۔ا س کے لیے دوربین یا جو بھی آلہ استعمال کرنا ہو کریں۔ ایک ملک میں ایک ہی عید ہو جو کہ حکومت کے زیر انتظام کمیٹی ہی طے...
  2. دوست

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    بھئی باجو کا گفٹ ہم پر ادھار رہا۔ انشاءاللہ کسی عید پر انھیں لازمی ہماری طرف سے کوئی تحفہ موصول ہوگا۔ پچھلی سال والے تحائف کا بہت بہت شکریہ۔ :-p
  3. دوست

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    میرے عزیز آپ کا استدلال میری نظر میں ٹھیک نہیں۔ آپ نے جو حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیان کی ہے اس کے مطابق چاند کے نظر آنے کو ماہ نو کے آغاز کا پیمانہ بنانے کا حکم ہے۔ یہ آپ اور میں سبھی جانتے ہیں کہ چاند ایک وقت میں پوری دنیا میں کہیں بھی نظر نہیں آسکتا۔ کچھ مخصوص خطوں میں پیدائش (دوبارہ سے...
  4. دوست

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    حقیقت یہ ہے کہ مغلیہ دور میں اگر کچھ قابل ذکر ہے تو وہ بادشاہتیں، مزید بادشاہتیں اور ان بادشاہتوں کے لیے لڑائیاں ہی ہیں۔
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰی علٰٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    ماشاءاللہ خودکفالت۔۔:)
  9. دوست

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    اب تو فوری جواب والا خانہ بھی کافی بڑا ہوگیا ہے فائر فاکس میں۔ بالکل صفحے کی چوڑائی جتنا چوڑا ہے۔
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  11. دوست

    ایپلیکیشن کا لیے لفظ

    یہ بہت پرانی بات ہے۔ ذرا تاریخ چیک کیجیے۔:grin:
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    ایپلیکیشن کا لیے لفظ

    آپ کی بات بجا ہے جناب۔ لیکن ایپلی کیشن کے لیے ایک سادہ سا لفظ اطلاقیہ استعمال کرتے ہیں ہم اب۔ آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں۔ ایک بات مزید اردو اگرچہ کئی زبانوں سے مل کر بنی ہے لیکن اس کی اپنی ایک پہچان اور ذخیرہ الفاظ ہے۔ اگر روز مرہ میں سے مترادف مل جائے تو بسم اللہ ورنہ زبان کا بدلنا اس کا...
  14. دوست

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    چلو جی اچھی بات ہے۔ ویسے ونڈوز کے لیے بھی ایک بنوا لیں تو یہ اور اچھی بات ہوگی۔ اعجاز اختر صاحب کو یونیکوڈ قدریں مہیا کردیں۔
  15. دوست

    سندھی ورڈ پرییس، کی بورڈ اور فانٹ

    نبیل بھائی پہلے ہی اوپن پیڈ کا سندھی ورژن تیار کرچکے ہیں جہاں تک میرا خیال ہے۔ اچھی کوشش ہے تلاش خانے میں بھی اوپن پیڈ ڈال دیں۔ وسلام
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    اُردو نہیں لکھی جا رہی ۔۔

    اگر سسٹم میں‌ اردو سپورٹ‌ انسٹال ہے اور اس میں‌ اردو منتخب‌ کررکھی ہے تب بھی ویب پیڈ‌ اردو نہیں‌ لکھنے دیتا۔
  19. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top