ہاااااااااااااااااااااااااا انکل اتنی بھی کام چور نہیں ہوں اب :cautious: اور میرا انٹرویو کب کریں گے آپ :daydreaming:دھاگہ مین نے پڑا ہوا ہے ہی ہی ہی :heehee:
ارے بابا جی بھائی کیوں پھنسا رے ہیں :cautious: ۔۔میرری صرف کھانے کی یا چیکینگ ڈیوٹی ہونا چاہیئے ۔پکا شکانا اپنے بس کا روگ نہیں :ohgoon: ۔۔کینوکہ آجکل ویسے بھی آپا نے فار می کچن بین کیا ہوا ہے :rollingonthefloor:
مینز آپ کو اور سمائیلیز وانٹڈ ہیں ؟؟؟ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):) دیکھیں مجھے پتہ لگ گیا :) اپ کو اب سو جانا چاہیئے نا ورنہ نیند ائے گی آپکو آفس میں بچووووووو جی :p
آج صبح صبح سب کی فرمائش پر قیمہ والے پراٹھے مکھن کے ساتھ کھائے گئے تھے اور بنے بھی بہت خوب تھے ابھی بھی پیٹ بھر گیا ہے لیکن نیت نہیں بھری میری ہی ہی ہی:p
اوہو خرم بھائی ۔۔۔بھائی بھی کبھی ہمت ہارتے ہیں بھلا :) کبھی بھی نہیں آپ بہت اسٹرانگ ہیں اللہ میاں پر بھروسہ رکھیں اسب اچھا ہو جائے گا ۔ انشاءاللہ ۔ ڈاؤنٹ وری بی ہیپی :)