ایک دو سوال کھا گئی ہو نیلم۔۔۔۔۔ایجاد کون سی بہترین ہے؟؟تم نے لکھا بہت سی ہیں ۔۔۔بھئی کسی ایک کا حوالہ دینا تھا نا :battingeyelashes:
کبھی کسی کی مدد کی کس انداز میں ؟
جی کرتی رہتی ہوں مختلف انداز میں ۔۔۔۔۔۔ یہ بھی :daydreaming:
آپکا فیورٹ پرندہ؟
سارے ہی اچھے لگتے ہیں اُڑتے پھرتے ۔کبھی کوئی...