نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    تھینکس :notworthy:بار بار فیل ہوں گے تو کبھی پاس ہوں گی نا :nerd:
  2. عینی شاہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    :rollingonthefloor:یہ بھی زادا ہیں عینی آپی واپس لے لیں میں نے نہیں لینے اتنے زادا نمبر:rollingonthefloor:
  3. عینی شاہ

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    منصور بھائی فنٹاسٹک :thumbsup:
  4. عینی شاہ

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    یہ پکچر پوری ہونی چاہیئے تھی منصور بھائی ۔۔مینز ٹریز اوپر تک بھی ہوتے نا پھر زادا بیوٹیفل لگتی پکچر ۔۔:)
  5. عینی شاہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

    ہیپی برتھ ڈے سعود بھائی جان :):) ہپی مینی مینی ریٹرنز بھائی :):) اور میری طرف سے بہت سی سمائلیز:):):):):):):):):) کینوکہ مجھے کارڈ اور گفٹس پوسٹ نہیں کرنا آ رہے ۔ :)
  6. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟ عینی بھی بہت اچھی ہے :):)
  7. عینی شاہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    :rollingonthefloor: انکل جی آپ نے اپنے بارے میں آنسر کر دیا ہے جبکہ آپکو خیال بھائی کے بارے مین اندازے لگانے تھے :) شائد آپکو پتہ نہیں چلا ٹھیک سے ۔۔چلیں کوئی بات نہیں :):) آپ کا سن سے مزے والا جواب آپکا آلو والا ڈائیلاگ تھا :rollingonthefloor:
  8. عینی شاہ

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: آپ تو سیدھا بول لیا کریں منصور بھائی کیا پرانے زامانے کی اردو :p
  9. عینی شاہ

    “Everything you can imagine is real.” ― Pablo Picasso

    “Everything you can imagine is real.” ― Pablo Picasso
  10. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھئی ۔۔۔اور پھر سے السلام علیکم سبکو کیسے ہیں سبھی ؟
  11. عینی شاہ

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    کوئی اور والے بھی ہوتے ہیں کیا؟:rolleyes: ایک تو ااسلی ماموں ہوتے ہین جیسے آپ ہین۔۔۔ایک وہ والے ماموں ہوتے ہین اور ایک ہوتے ہیں چندا ماموں :p
  12. عینی شاہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    نہیں مائی ایوری ڈے از ا سپیشل ڈے آپی جی :)
  13. عینی شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لنچ میں اسپیگھیٹیز کھائیں ہیں۔۔۔اففف کتنا مشکل ہے اسے لکھنا:oops:
  14. عینی شاہ

    آج کا شعر - 5

    جی جی جا رہی ہوں سوری فار ڈسٹربنس۔
  15. عینی شاہ

    آج کا شعر - 5

    لیں منے بھائی :) ایک ہی شعر آتا تھا ۔۔وہ عرض کیا ہے کہ ۔۔ یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نا ملے گی ۔
  16. عینی شاہ

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    وہ ماموں وہ والا منصور بھائی صبح ہو گئی ماموں ۔۔۔:grin1:چندا ماما سوئے سورج چاچو جاگے :rollingonthefloor:
  17. عینی شاہ

    آج کا شعر - 5

    لیکن آپکو دیکھ کر پھر یاد آ گیا :nerd:
Top