اب میں سوچ رہی ہوں کہ ہوا کیسے کھائی جائے :pاور ڈاٹنے والے اپنی دیوٹی پر جا چکے ہیں سو نو وریز انکل جی :laughing: ویسے ہوا کھانے کا طریقہ تو بتا دیں پلیز :daydreaming:
جی انکل آپ نے بلکل ٹھیک کہا ۔۔لیکن یہ تو اس سوچ کے بارے میں ہے نا جو محفل پر ہوتے ہوئے ہمارے مائینڈ میں آ جائے ۔۔بس اسے ہی ہم لکھ لیتے ہیں یہاں ۔۔جسٹ فار ریکریئشن :) بٹ یو سیڈ ویری ویل :) تھینکس فار دا اٹینشن :)