یہ کٹ پیسٹ کیا ہے کینوکہ کسی اور سے بھی شئیر کیا تھا تو وہاں سے کاپی پیسٹ ۔۔۔اہم اہم :p
آپا اکثر مجھے کہتی رہتیں ہیں کہ کھانا بنا نا سیکھو جب میں بنا رہی ہوں تو مجھے آبزرو کیا کرو ۔۔مین نے کبھی اس بات کو سئریس نہیں لیا ہی ہی ایک دن میں نے کہا ٹھیک ہے آج میں کھانا بناؤں گی آپ جست مجھے بتاتی جایئے...