چلیے بچوں کیلیے سہی ہم نے کچھ کام تو کیا ۔
فاطمہ بٹیا تمھارے دانت کا کیا حال ہے ۔ اور ہاں وہ ڈاکٹر کا نام ’’ تمثیل جاوید ‘‘ ہے
معروف شاعر ، صحافی اور نقاد سرور جاید کی صاحبزادی ۔
بہت بہت شکریہ بابا جانی
آپ نے مجھے پھر سے زندہ کردیا ہے ۔ وارث صاحب اور فاتح صاحب آجائیں تو یہ سلسلہ ختم ہو۔
اور آئندہ مرحلہ قبول و رد کا ہوگا ۔ لیکن میں یہ معلوم کرنے کا حق رکھتا ہوں کہ اس ’’ قبول و رد ‘‘ معیا ر کیا ہے ۔
امید ہے مجھے اسی طرح قدم قدم پر آپ کی رہنمائی ، شفقت اور محبت حاصل...