خبر دار ابا کی باتوں میں مت آئیں ۔ کراچی کے حالات کتنے خراب ہیں گڑیا رانی کو علم ہی ہوگا۔
سونے کا دانت لیے لیے پھرنا کوئی دانشمندی تھوڑی ہی ہے ۔ ویسے میں آپ کو ایک لیڈی ڈاکٹر کا پتہ دیتا ہوں ۔
انشا اللہ سستے میں اچھا کام ہو جائے گا۔ یہ ہمارے شہر کے معروف شاعر کی صاحبزادی ہیں اور ہمار ے استاد...