نتائج تلاش

  1. مغزل

    انواع اقسام کے متحرک ٹون

  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ڈھونڈ ڈھانڈ کے میں عندلیب کے ایک بے بی کی تصویر لے ہی آیا ہوں۔
  3. مغزل

    سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل

    شکریہ ملائکہ خالہ ۔ مگر کہاں چلی آپ ؟
  4. مغزل

    تم مجھ سے بات کرو۔۔۔ایک آزاد/نثری نظم

    اب چونکہ میں ’’ اپنی غزل نما خرافات ‘‘ کا مقدمہ لڑ رہا ہوں ، لہذا اسے ’’ سنجیدگی ‘‘ سے تعبیر کروں گا۔ جب تک میں مقدمہ جیت یا ہار نہیں جاتا ۔ والسلام
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    حلوہ بنا دیا چ چ چ چ چ چ کرکے چ کا ، اب اتنے چ چ چ سے چکر آچلے ہیں چچا ۔
  6. مغزل

    سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل

    جی ہاں ۔ موصوف کی تصویر بھی ’’ ڈائمنڈ ‘‘ نامی تھریڈ میں‌موجود ہے ۔ ٹاپ ٹین میں ہیں موصوف امیر ترین ۔
  7. مغزل

    سردار جی رے سردار جی

    لگتا ہے آپ نے لطیفہ پڑھا نہیں ۔ ورنہ مجھ پر الزام نہ لگاتے ۔ ارے بھئی وہ اپنی بے وقوفی کی وجہ کر مارے گئے ۔
  8. مغزل

    کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں

    بہت خوب ، لاجواب ، واہ ، بہت ہی عمدہ ۔ سدا خوش رہیں جناب
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    جناب ثمرین کی جان چھوڑ دیں اب تو ۔ قبر میں پاؤں ہیں جناب کے ۔۔ فاطمہ قدوسی صاحبہ کا تعارفی تھریڈ بنا یا گیا ہے کیا ؟؟
  10. مغزل

    ہیرے/ diamonds

    بس جی سوچا لڑٰ ی کو تازہ کیا جائے ۔ :jokingly:
  11. مغزل

    سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل

    جناب 48 لاکھ ڈالر کی ہے ۔ اب اسے پاکستانی روپے میں 80 سے ضرب کرلیں ۔ 384،000،000 پاکستانی روپے ، جس میں ایک لاکھ بچیوں کی شادی ہوسکتی ہے
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ثمرین کہاں ہے آج کل ۔۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    تو اس کا مطب یہ ہوا کہ میں غلطی پر تھا آپ ’’ صنفِ‌نازک ‘‘ سے ہیں ۔ میں قدوسی صاحب لکھتا رہا ۔
  14. مغزل

    سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل

    یہ لیں شمشاد بھائی ۔ ذرا خیال سے رکھیے گا۔ ولید کو خبر ہوگئی تو امریکہ سے ہم پر بمباری کروا دے گا۔
  15. مغزل

    آتش محبت سے بنا لیتے ہیں اپنا دوست دشمن کو- آتش

    ’’ واہ واہ لاجواب، شکریہ جناب!‘‘
  16. مغزل

    ہیرے/ diamonds

    بہت خوب بھئی ۔۔۔۔۔۔کمال کی شیئرنگ ہے ۔ شکریہ قدوسی صاحب
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    اللہ اللہ کر کے بجلی آئی ہے سو کھانا کھانے جارہا ہوں ۔ کسی نے کھانا ہے تو بھجوادوں ۔ یا ۔۔ میرے ہاں آنا ہے ۔؟؟
  18. مغزل

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    یار یہاں خوامخواہ ’’ بابے ‘‘ بیٹھے ہو اچھے خاصے جوان آدمی ہو ۔۔ کچھ ہلہ گلہ بھی کرلیا کرو ۔۔
  19. مغزل

    آج کا شعر - 3

    حق فتح یاب میرے خدا کیوں نہیں ہوا تونے کہا تھا ، تیرا کہا کیوں نہیں ہوا عرفان صدیقی ( ہند)
  20. مغزل

    اردو ویب کا استعمال کیسے؟

    بہت شکریہ بلال اور نبیل صاحب
Top