نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ضبط کا حق ادا نہ ہو جائے - راز رامپوری

    محمد وارث صاحب اور فرحت کیانی صاحبہ آپ دونوں کا بھی بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔
  2. کاشفی

    غزل-دولتِ غم اپنے ہی اوپر ہم نے خوب لٹائی - ابنِ صفی

    بہت عمدہ انتخاب ہے۔۔شکریہ بہت بہت۔۔
  3. کاشفی

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    فرحان بھائی قوموں پر عذاب ہی نازل ہورہا ہے۔ ۔۔۔ اللہ رب العزت اجتماعی گناہوں کی سزا قوموں کو اسی دنیا میں دیتا ہے۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کو کھلے عام نظر انداز کیا جارہا ہے۔۔ قوم کی اکثریت شرک میں ملوث ہے۔۔خیانت دار ہوگئی ہے قوم کی اکثریت۔۔ملاوٹ ، دھوکا...
  4. کاشفی

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    فرحان بھائی اللہ رب العزت کا عذاب نازل ہورہا ہے ۔۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان دونوں بھائیوں کے گناہوں کو معاف فرما کر انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین۔۔ اور ان کے مارنے والوں کو عبرت ناک سزا دے۔۔آمین۔ اس کے علاوہ میں اور کچھ نہیں کہہ سکتا ہے۔۔۔ میرے رونگٹھے کھڑے ہوگئے ہیں۔۔ اللہ ہم...
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ناز ہے گُل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوق اُس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے (ذوق)
  6. کاشفی

    شکوہء یار ہوا جاتا ہے - راز رمپوری

    شکریہ سید محمد نقوی صاحب! شکریہ خواجہ طلحہ صاحب!
  7. کاشفی

    وہی طول ہے، وہی اضطراب، وہی نزول عذاب کا - عطا اللہ کلیم

    سخنور صاحب آپ کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔
  8. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    خدا مجھ کو تجھ سے ہی محروم کردے جو کچھ اور تیرے سوا چاہتا ہوں (شاعر: آئی ڈونٹ نو)
  9. کاشفی

    آباد اگر نجد کا ویرانہ نہیں ہے - ہری چند اختر

    غزل (ہری چند اختر) آباد اگر نجد کا ویرانہ نہیں ہے مجنوں کو بُلا لاؤ، وہ دیوانہ نہیں ہے؟ ہے شمعِ وفا محفلِ اُلفت میں ضیا ریز اس شمع پہ لیکن کوئی پروانہ نہیں ہے یہ عقل کی باتوں میں تو آئے گا نہ ہرگز عاشق ترا ہشیار ہے دیوانہ نہیں ہے ساقی تری محفل ہے مئے ناب میں غرقاب اور میرے لئے...
  10. کاشفی

    عدم افسانہ چاہتے تھے وہ، افسانہ بن گیا - عدم

    نہیں فاتح صاحب ! بات تو آپ کی، سخنور صاحب کی اور وارث صاحب کی ہے کہ آپ سب ہمیشہ ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔۔اس کے لیئے میں آپ سب کا ممنوں ہوں۔
  11. کاشفی

    حُسن کی جلوہ پاشیاں جب ہوں نظر کے سامنے - شاکر صدیقی

    آپ کا بھی بیحد شکریہ جناب فاتح صاحب!
  12. کاشفی

    عشق بے چین رکھے گا مجھے معلوم نہ تھا - سیفی نوگانوی

    غزل (سیفی نوگانوی) عشق بے چین رکھے گا مجھے معلوم نہ تھا درد رہ رہ کے اُٹھے گا مجھے معلوم نہ تھا نام سنتے ہی نکل آئے گاآنسو بن کر رازِ الفت نہ چھُپے گا مجھے معلوم نہ تھا اُس کے غم سے کبھی فرصت نہ ملے گی مجھ کو ہاتھ دل سے نہ ہٹے گا مجھے معلوم نہ تھا میرے احساس کی دُنیا ہی نرالی ہو...
  13. کاشفی

    عدم افسانہ چاہتے تھے وہ، افسانہ بن گیا - عدم

    غزل (سید عبدالحمید عدم) افسانہ چاہتے تھے وہ، افسانہ بن گیا میں حُسنِ اتفاق سے دیوانہ بن گیا وہ اِک نگاہ دیکھ کے خود بھی ہیں شرمسار ناآگہی میں یُونہی اِک افسانہ بن گیا موجِ ہوا سے زُلف جو لہرا گئی تری میرا شعور لغزشِ مستانہ بن گیا حُسن ایک اختیارِ مکمل ہے، آپ نے دیوانہ کر دیا...
  14. کاشفی

    اردو رباعیات

    نظارہ بیدار بھی مہمل ٹھہرا ہے ایک سے بڑھ کے ایک پردہ گہرا افسانہء شاہدِ حقیقت باطل کہتا گونگا ہے اور سُنتا بہرا! (مرزا یگانہ چنگیزی لکھنوی)
  15. کاشفی

    ن م راشد نظم ۔ گداگر از ن م راشد

    بہت خوب جناب سخنور صاحب!
  16. کاشفی

    حُسن کی جلوہ پاشیاں جب ہوں نظر کے سامنے - شاکر صدیقی

    بہت بہت شکریہ جناب سخنور صاحب!
  17. کاشفی

    سات آسمان

    رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا یہ شعر کس کا ہے؟
  18. کاشفی

    نٹ کھٹ روزہ دار - نادر خان سَر گِروہ

    آپ کا شکریہ۔۔خوش رہیں۔
Top