نویں عورت کو بچاؤ
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بریسٹ کینسر کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے آج (یکم اکتوبر) سے پنک ربن مہم چلائی جارہی ہے جو 7اکتوبر تک جاری رہے گی۔
پاکستان میں ہر 9میں سے ایک خاتون چھاتی کے کینسر کے خطرے سے دوچار ہے، پاکستان بھر میں ایک کروڑ دو لاکھ خواتین کو چھاتی کا...