کوئی بات نہیں ، آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گی ۔:)
ہم بھی ایسی غلطیاں کرتے رہے ہیں ۔ محفلین کی توجہ سے اب کچھ کچھ سمجھ آنے لگا ہے مگر پھر بھی کبھی کبھی پٹری سے اتر جاتے ہیں ۔
رباب بہن ہمارے خیال سے آپ کی یہ تحریر روزمرہ کی باتیں والے دھاگے کے لیے زیادہ موضوع تھی اورروز مرہ کی باتیں والےدھاگے میں آپ نے جو جملہ پوسٹ کیا وہ اس دھاگے کے لیے زبردست رہتا ۔