آپ کا بچہ مو بائل اور ٹی وی پر کتناوقت گزارتا ہے
ایک نئے تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ بچے کا موبائل اور ٹی وی اسکرین پر محدود وقت اور پوری نیند لینابچے کےدماغ کی کارکردگی بہتر بناتا ہے۔
بچوں کی صحت کے حوالے سے کی گئی ایک غیر ملکی تحقیق میں والدین کو خبردار کیا گیا ہے کہ اپنے بچے کا موبائل اور ٹی...