نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    واہ جی واہ جیسے تیسے لیکن پندرہ رنز بن ضرور گئے ہیں- خوب است-
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    شرجیل بھائی کی آؤٹ کی کوششیں جاری-
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    فرض کریں اسلام قبول کر لیا اب کس فقہ کے تحت شریعت نافذ ہوگی صاحب پر؟؟ ‎
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ثواب بھی تو نہیں ہے ;) ویسے بقول شخصے ہر گھر دے جمیاں دے دند نہیں گندے ہندے- جی بلکل اور وہ بھی سمبین موبائل سے- ‎
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اول ایسا مجھے یاز بھائی نے بنایا- دوجا میں نے ہتھیار اٹھائے ہی نہیں تھے- اسطرح کے فیصلوں اور ٹیمز سے نہ عالمی اور نہ ایشیائی کپ جیتا جا سکتا- صرف چائے کا کپ مل سکتا وہ بھی خود بنانا پڑتا-
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اگر آپ ابھی تک پر امید ہیں تو شکریہ راحیل شریف ہو جائے ایک مرتنہ-
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    سمیع بھائی کا باکمال اوور اور بہترین اسپیل-- برخلاف توقع اور امید-
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ٹیلر بھائی یو بیوٹی بس اب ایک فلک اور ایک پل پھر ایک کورکو موو کر کے لگ پر چھکا-
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ٹیلر بھائی کافی عرصے سے فارم میں نہیں اس سے بہتر موقع نہیں- روز پاء جی ہو جائیں دو چار ہاتھ-
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    زبان کا ذائقہ بھی تو بنانا ہوتا ہے-
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    صحیح ہو گیا بھائی- لایا اے میں حساب - جواب ای اے- ویسے تہانوں وی پتہ ای اے- ایڈا پر امید وی نہیں-
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    عماد کا کوٹہ مکمل وکٹ لیس مگر اسکور کم دیے- خانزادہ صاب کو ملک سے ڈیڑھ دو اوور کروا لینے چاہیئیں-
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    نہیں نا امید اور خاک ہو جائینگے وغیرہ وغیرہ ویسے ہے تو ناممکن لیکن اگر تبدیلی کیجائے تو کس طرز کی لنکا،کیوی، انڈیا ٹائپ-
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    نہیں نا امید اور خاک ہو جائینگے وغیرہ وغیرہ ویسے ہے تو ناممکن لیکن اگر تبدیلی کیجائے تو کس طرز کی لنکا،کیوی، انڈیا ٹائپ-
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    امید ہے کہ ایشیا کپ + ورلڈ کپ سے عبرت حاصل کرکے- قومی ٹیم کی تاریخ میں نئی صبح کی کاوشیں کی جائینگی-
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ولیمسن آؤٹ پاکستان سے زیادہ کیویز کا فائدہ لگ رہا-
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    مجھے اس شخص کا نام چاہیئے جس نے کین کو سپرب ولیمسن جبکہ مارٹن کو بگ گپٹل بنایا-‏‎ ‎
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    یا میرے مالک ٹیم پاکستان کو دے کوئی "فلپی اسکالری چاچا" نہیں تے ٹرک تھلے-
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    گپٹل گردی تو ٹھیک ہے لیکن ولیمسن بھائی کس چکر میں ٹیرر پھیلا رہے-
Top