نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ذریعہ بدل کر دیکھ لیں۔ لازمی نہیں پہلا ذریعہ ہی درست ہو۔
  2. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پھر وہ محبوبہ نہیں ہو سکتی۔نہیں تو محبوبہ سے فرار کی خاطر لگایا ہوگا چکر۔
  3. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    لگانے والا نشاندہی کا شکریہ میں تدوین کرتا ہوں۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    شائقین پاکستان کو کینگروز کی آج کی پرفارمنس دیکھ کر خوش ہونا اور منگل کے لئے پر امید رہنا چاہئیے۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میکسویل پاء جی پاکستان کے میچ سے قبل وارم اپ ہوتے ہوئے-
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    وارنر بھی پویلین سدھار گیا- آجکل آسٹریلیا میں پاکستان کی روح حلول کر گئی ہے-
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ویسے کینگروز کا یہ تجربہ کافی شاندار رہا ہے وارنر پاء جی جنوبی افریقہ کیخلاف بھی مڈل آرڈر میں اچھا کھیلا- ‎
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مستفیض نے اسٹیون سپر اسمتھ کی روشنیاں، روشن کردی- ہلکا سا ٹوئسٹ میچ میں-‏‎ ‎
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    عثمان خواجہ اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے۔38 گیندوں میں ففٹی جڑ دی
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کینگروز 4 اوورز 31-0 آسٹریلین اوپنر خاص طور پر عثمان خواجہ کی کیطرف سے پر اعتماد آغاز۔
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    محموداللہ اور مشفق الرحیم نے بونگلہ دیش کی جانب سے عمدہ اختتام کیا۔ اگرچہ محمود اللہ ففٹی مکمل نہ کر سکے۔لیکن انہوں نے بنگلہ دیش کو دفاع کی خاطر ایک اچھا اسکور دے دیا ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور جیسے ہی اشکیب بھائی اپنا گئیر بدلنا چاہ رہے تھے۔ایک آسان کیچ تھما کر نکلتے بنے۔ یوں بنگلہ کے بڑااسکور حاصل کرنے کی امید ایک دفعہ پھر دم توڑتے ہوئے
  13. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال: دنیا کے گرد مکمل چکر لگانے والے پہلے شخص کا نام کیا تھا؟؟
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    http://cricviz.com/2016/03/flawless-root-takes-england-to-victory/ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے میچ کے دوران جو روٹ کی اننگ کا اسٹیٹیکل تجزیہ۔ روٹ کی اننگ کیا خوب تھی اس پر کیا ہی کمال روشنی ڈالی گئی ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    سر اسٹیون وا ان گراؤنڈ۔ لو یو بگ وا ۔ آلویز اینڈ فارایور
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    شکیب الحسن نے میکسویل پائی جان کو بتلایا کہ چھکے مارنے کا سواد تو چکھو کے کھانے والے پر کیا گزرتی۔ 9 اوور سے 12 رنز
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بونگلہ دیش کے بلے بازوں نے گئیر میں تبدیلی شروع کر دی ہے۔ 8 اوورز کیبعد 49 رنز دو آؤٹ
  18. عبداللہ محمد

    اک تیرا مکھڑا دسے باقی تے میں اندھی آں۔۔۔۔۔

    اک تیرا مکھڑا دسے باقی تے میں اندھی آں۔۔۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بنگالیز کی دوسری وکٹ بھی گر گئی یوں بنگلہ مشکلات در مشکلات کو شکار ہوتے ہوئے۔
Top