اس ناول میں الف شفق صاحبہ نے کچھ ایسا ہی جادوئی کام کیا ہے۔ میں نے سافٹ فارم میں پڑھی تھی۔اور شومئی قسمت کہ ایک رات جب میں پڑھتے پڑھتے سو گیا تو صبح موبائل کی سکرین ٹوٹی ہوئی تھی۔وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی البتہ پھر اسکو ٹھیک کروانے میں ڈیڑھ دن لگ گیا چونکہ بندہ اتنا صابر نہیں کہ دو دن انتظار کرتا...