نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ایسا کریں ہار جائیں شکریہ- ‎
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آغاز تو شرجیل نے گیل جیسا ہی دیا اب روح گھسی تھی یا نہیں اسکا فیصلہ اب کیسے کریں؟‎ ‎
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اور اس میچ، اس عالمی کپ، ایشیا کپ میں عبرت ہے مگر عقل والوں کے لئے-
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    جیسی سے کیا مراد اسوقت کیویز بلاشبہ بہترین ٹیم ہیں-‏‎ ‎
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    مصاحبو اور عزیز ہموطنو ہم نے چیس کرتے ہوئے 150پلس اسکور کرلیا کیا یہ کم ہے- خانزادہ شاہد آفریدی-
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    مجھے لالہ نے کہا تھا صرف 10 اوور تک کھیلنا ہے اسکور کرنے کا انہوں نے بتایا ہی نہیں- احمد "ہملٹن" شہزاد
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    عمران بھائی مین نے تو اوپر کھیلانے کی چول ماری تھی-انہوں نے واقع ہی کھلا دیا،میرا کیا قصور عمر "ویلنگٹن" اکمل
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اچھی بیٹنگ چل رہی تھی وکٹس گرنا شروع- دجال کی نشانیوں میں سے ایک ہے- ڈاکٹر شاہد قیامت مسعود-
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    لوکا رونچی کا شاہد بھائی کو گفٹ-
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آپ وکٹ کی بات کر رہے یہاں کولیپس آنے کو ہے- ‏‎
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اور حسب عادت و سابق قومی ٹیم کیویز کو واپس لاتے اور میچ کو دلچسپ بناتے ہوئے-
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    احمد بھائی اندر سے کیویز ہیں- اینکر مشرق ڈاکٹر دانش
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    احمد بھائی وہ آپکی چائے ٹھنڈی ہو رہی- شکریہ
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    تو بلا جھجک و سوچے کود جاؤں گا :) ‎
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    لو جی یہاں تو امید دیکھائی تھی- اور شومئی قسمت یہاں ہی درست ثابت ہوئی- لہذا اب میں ناامیدی پر ہی زور دونگا-‏‎ ‎ جسطرح میں پیدائشی مسلمان اسیطرح مقلد بھی-تقلید میری رگ رگ میں سرایت ہو چکی- لہذا وقت کیساتھ قبلہ بدلا ہے پیروی کا نظریہ-
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    یاز بھائی جہاں جائے گے میں آنکھیں بند کرکے اس در کو پار کرلونگا- ‎
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آہا کمال کا چھکا- شرجیل صاب کو سات خون میرا مطبل اگلی سات اننگ معاف-
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    بقول شخصے کولیپس کی آمد آمد ہے-
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ان جڑوں کی آبیاری استاد محترم یاز جی نے کی ہے-‏ ورنہ آج میں بھی احمقانہ خواب سجائے پھرتا- ‏‎ ‎
Top