پہلی اننگ کی مثبت باتیں-
محمد پولاک سمیع کی سمیع والی ہونا-
وہاب ریاض کا حوا ٹوٹنا اور عوام کو پتا چلنا ایک اسپیل صرف اسپیل ہوتا اسکو سراہو ضرور لیکن آگے بڑھو-
محمد عامر صاب کا سحر ٹوٹنا جہان پچ میں زیادہ مدد نہ ہو عامر بھی عامر ہے واش یا ایمبروز نہیں-
قوم کو ایک دفعہ پھر پتا چلنا کہ اسیں "کنے...