دلا بھٹی اور جگا جٹ کو تو شہرہ عام مل گئی اسلئے انکی بہت سے غلط باتیں چھپ گئی ہونگی اور کچھ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہوگا۔
اسکے فائدہ کا تو معلوم نہیں البتہ ہر علاقے میں اس قسم کے کن ٹٹے بدمعاش ضرور پیدا ہوتے گئے۔جنکو ڈر،دہشت اور خوف اور خاص قسم کے لوگوں پر خاص قسم کی مہربانیوں نے "دبنگ والے...