نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کا خطبہ صدارت۔ آل انڈیا مسلم کانفرنس

    ’’تمہارے دین کی یہ عظیم الشان بلند نظری علماء اور فقہاء کے فرسودہ اوہام میں جکڑی ہوئی ہے اور آزادی کی طلبگار ہے۔روحانی اعتبار سے ہم خیالات و جذبات کے ایک ایسے زندان میں محبوس ہیں جو گزشتہ صدیوں میں ہم نے اپنے گرد خودتعمیر کررکھا ہے اور ہم بوڑھوں کے لیے یہ بھی شرم کا مقام ہے کہ ہم اپنی نوجوان نسل...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے دکھ مجھے دے دو

    اپنے دکھ مجھے دے دو
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیلن آف ٹرائے

    شمشاد بھائی شکریہ آپ کا کہ آپ اپنے سوا لاکھ پیغامات سمیت تمام محفلین کی ہمت افزائی کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ جزاک اللہ میر انیس بھائی! پرستار تو ہم آپ کے ہوگئے۔ یہ آپ کی محبت اور عنایت ہے جو ہمارے لکھنے کے لیے تحریک بنتی ہے۔ جزاک اللہ محمد وارث بھائی! جزاک اللہ اور شکریہ پسندیدگی کا۔...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    لکھتے رہے جنوں کی حکایاتِ خونچکاں : ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے

    لکھتے رہے جنوں کی حکایاتِ خونچکاں : ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیلن آف ٹرائے

    ہیلن آف ٹرائے محمدخلیل الر حمٰن ہیلن آف ٹرائے کی داستان مشہور یونانی شاعر ہومر کی رزمیہ ‘‘ایلیاد’’ کا پس منظر ہے۔ مشہور مترجم جناب محمد سلیم الرحمٰن اودیسی کے ترجمے ‘‘ جہاں گرد کی واپسی’’ کے اختتامیے میں لکھتے ہیں۔ ‘‘ایلیاد میں تروئے کی جنگ کا بیان ہے ۔ آثارِ قدیمہ کے ماہرین کا خیال ہے کہ ہومر...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

    سالگرہ مبارک ہو سعود ابن سعید بھائی
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر آشوب

    الف عین استادِ محترم ! کام شروع کردیا ہے۔ چند روز میں آپ کی خدمت میں روانہ کردوں گا۔شکریہ اور جزاک اللہ
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : ستارۂ سحری نظرِ شام ہوگیا ہے : از: م۔م۔مغل

    واہ وا۔ واہ وا۔ بہت خوب ۔ کیا کہنے ۔خوبصورت غزل، خوبصورت انداز۔ داد قبول فرمائیے جناب
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دردِ دل لکھوں کب تک، جاؤں ان کو دکھلا دوں۔ انگلیاں فگار اپنی، خامہ خونچکاں اپنا

    دردِ دل لکھوں کب تک، جاؤں ان کو دکھلا دوں۔ انگلیاں فگار اپنی، خامہ خونچکاں اپنا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد 33333 ابن سعید

    وجی بھائی کمال کی نظر پائی ہے۔ واقعی تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد 33333 ابن سعید

    سعود ابن سعید بھائی مبارک ہو۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ بھائی زین محمد امین بھائی، پسندیدگی کا شکریہ۔ جزاک اللہ الخیر اجی حضرت سعود ابن سعید بھائی! ہمارے لیے تو آپ کی ایک نگاہِ غلط انداز بھی کافی ہے۔ جزاک اللہ آپ نے یاد رکھا، ہماری عید ہوگئی۔ محمدیاسرعلی بھائی آپ محفلین نے پسند کیا ہماری محنت وصول ہوگئی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : تیرگی سرِ مژگاں جگنوؤں کی آسانی : از : م۔م۔مغل

    بہت خوبصورت غزل ہے م۔م۔مغل بھائی۔ روبرو تو ہم داد دے ہی چکے۔ دوبارہ داد قبول فرمائیے۔ واہ ۔کیا بات ہے۔ بہت عمدہ۔واہ وا
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے

    شکریہ اور جزاک اللہ بہن نسرین فاطمہ ۔برائے مہربانی اسی موضوع پر راقم الحروف کے مندرجہ ذیل مضامین بھی ضرور دیکھئیے۔ 1۔...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    پیر پگاڑا انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو کل اورآج، امر جلیل

    نبیل بھائی اور شمشاد بھائیشیئر کرنے کا شکریہ کچھ سال پہلے جب مشرقِ وسطیٰ کے کچھ ممالک گھومنے کا اتفاق ہوا تو یہ راز کھلا کہ اردو کے خلاف خواہ کتنی ہی شعوری کوششیں کیوں نہ کی جائیں، اس کرشماتی زبان کو نہ تو کوئی مٹا سکتا ہے اور نہ ہی اس کی اہمیت کو کم کرسکتا ہے۔ چاہے وہ ہندوستانی فلموں کے گانے...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جزاک اللہ جناب فصیح بھائی۔ خوبصورت غزل کہتے ہیں۔ مندرجہ بالا اشعار خاص طور پر بہت خوبصورت ہیں۔ داد قبول کیجئیے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف اجتماعی دعا کی درخواست برائے محفلین و متعلقین

    اللہ پاک ان سب کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرما ئیں۔ آمین
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    ایس فصیح ربانی ایس فصیح ربانی بھائی اس شعر میں شاید ٹائیپو ہے، درست کردیجئے۔ ردیف ’’سے اٹھتا ہے‘‘ ہے۔
Top