نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پرنس۔ نکولو میکیاولی۔(ترمیم و اضافے کے ساتھ)

    شکریہ حماد بھائی۔ ہمیں امید نہ تھی کہ اتنی جلد تبصرے آنا شروع ہوجائیں گے۔ خوش رہیے۔ آپ کی عقاب نظروں سے کسے اور کیونکر مفر ممکن ہے شمشاد بھائی۔ پسندیدگی کا بے حد شکریہ۔ باب دوسرا نظر انداز کرنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ جب ہم میکیاولی کے ابواب پڑھ کر اپنے ابواب لکھ رہے تھے، اس وقت باب دوسرے باب سے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پرنس۔ نکولو میکیاولی۔(ترمیم و اضافے کے ساتھ)

    باب اٹھارہ بادشاہ اور ایفائے عہد ہر شخص کو اس بات سے اتفاق ہوگا کہ بادشاہ کے لیے عہد و پیمان پر قائم رہنا اور راست بازی اختیار کرنا اور دغا اور فریب سے احتراز کرنانہایت ہی قابلِ تعریف امر ہے۔ مگر ہمارے زمانے میں جو واقعات پیش آئے ہیں ان میں خود ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ ایسے بادشاہ جنھوں...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پرنس۔ نکولو میکیاولی۔(ترمیم و اضافے کے ساتھ)

    پرنس( ترمیم و اضافہ شدہ) رات ہم سوئے تو ایک عجیب ماجرا دیکھا۔ نکولو میکیا ولی ہمارے برابر بیٹھے ہوئے تھے اور اکیسویں صدی کی مملکتِ خداداد کے لحاظ سے اپنی تصنیف ‘‘پرنس’’ میں کتر بیونت اور ترمیم و اضافے میں مصروف تھے۔ ہم نے ان کی اس ساری کارروائی کو بغور دیکھ کر محفلین کے لیے محفوظ کرلیا۔...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردومحفل مقابلہ مضمون نویسی : موضوع: سیرت النبی ﷺ : (تبصرہ جات کے لیے مخصو ص لڑی )

    مغزل بھائی! ذرا وضاحت فرمادیجیے کہ مضمون میں میلا النبی ﷺ کی فضیلتوں اور فیوض و برکات کا بیان ہو یا سیرتِ مطہرہ کے کسی اور پہلو کو بھی موضوع بنایا جاسکتا ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر

    کچھ باتیں جو سفر نامہ ختم ہونے کے بعد یاد آئیں ، ان کا کچھ مختصر حال بیان کیے دیتے ہیں، تفصیل بعد میں سفر نامے میں شامل کردیں گے۔ ارلانگن جو آجکل ہمارے سوفٹ ویر کے بے تاج بادشاہ نبیل بھائی کی وجہ سے مشہور ہے ان دنوں سیمنز جرمنی کی میڈیکل مشینوں کی فیکٹری اور امریکنوں کے اڈے کی وجہ سے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر آشوب

    آپ تمام حضرات کے محبت ناموں کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ اسی طرح تمام محفلین حماد بھائی م۔م۔مغل بھائی ساجد بھائی کی محبتوں کا شکر گزار ہوں۔ امید ہے فدوی کے اسی سلسلے کے مضمون پر بھی نظر کرم ہوگی جس کا پتہ درج ذیل ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہیلن-آف-ٹرائے.49476/ جزاک اللہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر آشوب

    استاد محترم۔ فائل بناکر بھیج دی ہے۔اپنی فرصت میں اس پر نظر عنایت ضرور کیجیے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    شکریہ اور جزاک اللہ جناب الف عین استاد محترم۔ تبدیلیاں نوٹ کرلی ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    ہماری جانب سے بھی استادِ محترم جناب الف عین کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ ّپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔ ّمین
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    شاکرالقادری بھائی! بہت عنایت و مہربانی۔ آپ کی توجہ میرے لیے اعزاز ہے۔ جزاک اللہ محترم
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    م۔م۔مغل بھائی! استادِ محترم جناب الف عین صاحب ، جناب محمد وارث صاحب اور ان کے بعد محفل کے تمام مستند و معتبر شعراء ہمارے لیے اساتذہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اسی طرح وہ حضرات جن کا شعری ذوق غضب کا ہے اکثر اپنی ہی آراء کے ذریعے اظہار کرتے ہیں، وہ بھی ہمارے لیے محترم ہیں۔لہٰذا :)
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : جذبۂ عشق! نہاں ہو کہ عیاں، تف بر تو : از : فاتح الدین بشیر

    فاتح بھائی! واہ کیا خوب غزل ہے۔کیا ادائیگی ہے۔کیا الفاظ کا چناؤ ہے۔ کیا مہارت ہے۔ داد قبول فرمائیے۔ واقعی بقول محمود م۔م۔مغل بھائی ہمارے اپنے پاس تو گویا الفاظ ہی نہیں تھے اس عمدہ غزل کی تعریف کے لیے ۔ یہی وجہ ہے کہ محمود بھائی کے الفاظ کا سہارا لے رہے ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    تصحیح ہمیں فارسی کی شُد بُد نہیں، ہمیں اقبال کے کلام کی شُد بُد نہیں ، ہمیں شاعری کی بھی کچھ شُد بُد نہیں ،پھر بھی ان کے فارسی کلام کا ترجمہ کرنے کی گستاخی کی ہے۔ البتہ اساتذہ نے جس محبت، خلوص، اپنائیت اور پیار سے تبصرہ فرمایا ہے اسے کچھ ہمارا دل ہی جانتاہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد پورے چھ اکے

    واہ کیا بات ہے۔یہ نیا سنگِ میل بھی مبارک ہو شمشاد بھائی
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    وعلیکم السلام جناب سائر بھائی

    وعلیکم السلام جناب سائر بھائی
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    استادانِ گرامی ہمیں فارسی کی شدھ بدھ نہیں، ہمیں اقبال کے کلام کی شدھ بدھ نہیں پھر بھی ان کے فارسی کلام کا ترجمہ کرنے کی گستاخی کی ہے۔تصحیح فرمائیے۔ تو دوعالم کا غنی ہے، میں گدا روزِ محشر کام اک کیجو مرا ہاں چھپا کر دیجیو مالک مجھے مصطفےٰ ﷺکے سامنے نامہ مرا برائے خصوصی توجہ: جناب الف عین...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کون سا جملہ درست ہے؟

    دراصل دونوں ہی جملے درست ہیں:) دوسرا جملہ اردو زبان کا جملہ ہے جبکہ پہلا گلابی اردو یا پنجابی اردو کا ہے:) ۔ پنجابی اردو کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو محسن حجازی کے مضمون ’’ کراچی اور اسپرانتو‘‘ پر ہمارا جواب مضمون:) ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کراچی-اور-اسپرانتو.31878/ پنجابی میں ’تھا‘...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف منصور آفاق صاحب کو اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید

    بہت خوب۔ نہایت عمدہ و اعلیٰ۔ خوبصورت رباعیات۔ داد قبول کیجیے جناب منصور آفاق بھائی امید ہے منتظمین ان رباعیات کو بزمِ سخن میں بھی کاپی کردیں گے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کا خطبہ صدارت۔ آل انڈیا مسلم کانفرنس

    نبیل بھائ! اس بارے میں ہم فی الحال نہیں جانتے، البتہ کچھ معلومات بہم پہنچا کر حاضر ہوں گے
Top