نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    90 کی دہائی اور 80 کی دہائی کے آخری چند سالوں نے کرکٹ کو کرکٹ کی تاریخ کے بڑے برے ناموں سے روشناس کروایا۔ جنہوں نے جینٹل مین کے اس کھیل کو بلندیوں کی نئی معراج تک پہنچایا۔اور کرکٹ کی عالم میں شہرت کا باعث بنے۔ آج دلشان کے کرکٹ کے رخصت ہونے کیبعد اس عظیم دور کی آخری کڑی بھی ٹوٹ جائے گی تو آج ان...
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جب بات سری لنکا اور ساؤتھ افریقہ کی چلی ہے تو ذکر ہو جائے انکی خواتین کے میچ کا سری لنکا114-7 ساؤتھ افریقہ 47-2 آٹھ اوورز
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میں ہی نہیں تنہا الفت میں لنکا کی رسوا وغیرہ وغیرہ
  4. عبداللہ محمد

    الوداع دلشان

    پچھلے 5 برسوں میں کرکٹ لنکا نے جو عروج دیکھا اسمیں سنگا اور مہیلا کا کردار اپنی جگہ لیکن تلکارتنے دلشان سب سے اہم مہرہ تھے۔دلشان اچھااور تیز آغاز مہیا کرتے تھے جس کو بعد میں سنگا مہیلا نکتہ انجام تک لیکر جاتے تھے۔ دلشان کو اگرچہ سنگاکارا اور جے وردھنے جتنی اہمیت نہیں ملتی ۔لیکن کرکٹ لنکا میں...
  5. عبداللہ محمد

    بوٹوں کی جھنکار

    نہ ہی ہو جناب۔ ابکی بار اگر فتح ہوا ملک تو پھر دوبارہ قابل فتح نہیں رہے گا۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اسلم تنولی کیبعد ٹوئٹر پر یہ ٹرینڈ سا بن گیا ہےکہ تکے شکے مارے جائیں اکثر ٹھیک غلط ہوتے رہتے ۔ اسکی ایک اور مثال
  7. عبداللہ محمد

    بھگت سنگھ کا قرض

    بھگت سنگھ تو نہیں البتہ ہیرو ز کی تقسیم کے متعلق ایک دلچسپ ٹویٹ۔ آؤ اَج اک سودا کریئے تسیں اپنے غزنوی لے لؤ، نادر لے لؤ قاسم لے لؤ، بابر لے لؤ سانُوں ساڈے مرزے دے دیو، دُلے دے دیو وارث شاہ تے بُلھے دے دیو
  8. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حق ہا حیف صد حیف اگر وہ انٹرویو ابھی تک موجود ہوتاتو شائد ہم دونوں ابھی تک ادھر ہی ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہوتے۔ وہ فورم وہ انٹرویو وہ کمپوزنگ سب گیا۔ بہرکیف جلد ہی ہم ادھر انٹرویو شروع کردینگےکیوں یاز بھائی ٹھیک ہے ناں۔ ؛)
  9. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شہاب نامہ سے آسان نظر آ رہا ویسے ایک فورم پر یاز بھائی کا انٹرویو تھا100 سے زائد صفحات کا میں اسکو باربار پڑھتا رہتا جب بھی کچھ سیکھنا ہوتا اور لگتا آپ کے انٹرویو کا معاملہ بھی کچھ ایسا رہے گا۔ ویسے اگر اب سوال کرنا چاہوں تو پوچھ سکتا ہے ادھر؟؟
  10. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زیک بھائی کا انٹرویو۔
  11. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف کی بات ہے جی یہ تو۔
  12. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شہاب نامہ امید نہیں کہ مکمل پڑھ پاؤں گا بہرکیف جہاں تک پڑھ پایا۔
  13. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری امر چنواناہے اب صندوق ہو یا دیوار۔چنوانا،چنوانا ہوتا ہے۔
  14. عبداللہ محمد

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    گفتگو بھی کرتے ہیں پہلے لنک مہیا کیا جائے پڑھ تو لیں ؛)
  15. عبداللہ محمد

    بوٹوں کی جھنکار

    السلام علیکم۔ دارالحکومت میں مظاہرین کی توڑ پھوڑکیبعد ریڈزون میں حالات قابو ہونے کیبعد وہاں فوج کی طلبی۔ کہیں"ملک و قوم نازک ترین صورتحال " سے تو نہیں گزرنے والے۔
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    تین اوور میں انتالیس رنز درکار۔۔
  17. عبداللہ محمد

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    معذرت میں پہلے ہی تدوین کر چکا آپ بھی کر دیں۔شکریہ
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یوراج آؤٹ چودہ اوورز 94-4 چھ اوور میں 67 رنز درکار۔اچھا دلچسپ مقابلہ ہو سکتا ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    ایک اور سانحہ ... !

    سانحات قوموں کی تاریخ میں ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں بس تاریخ کلینڈر پر ہوتی۔لہذا سانحہ کہنا مناسب نہیں۔
Top