نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    بھگت سنگھ کا قرض

    یار لوگ کہتے ہیں کہ قائد اہل تشیع تھے۔ اور سنا ہے کہ اہل تشیع لوگوں پر خارج از اسلام کے فتوی بھی لگ چکے ہیں ۔ وغیرہ وغیرہ۔ اب دوبارہ بتائیں سچے مسلمان کو کوموں کی گرفت سے آزاد کر دیں یا قید ہی رہنے دیں ۔۔
  2. عبداللہ محمد

    جنید جمشید پر حملہ

    بھائی چونکہ واقعہ ائیر پورٹ کی داخلی حدود میں ہوا اسلئے بہت جلد کوئی ویڈیو سامنے ضرور آجائے گی۔ لیکن مبینہ طور پر ابھی جو تصاویر آ رہی ہیں نیٹ کی دنیا میں وہ یہ بتلاتی کہ یہ کسی پیر صاحب کے مرید تھے۔ ویڈیو صاف بتلاتی کہ یہ سیکولر تھے۔
  3. عبداللہ محمد

    جنید جمشید پر حملہ

    لیکن یہاں ایک نکتہ سمجھ میں نہیں آ رہی کہ غازی شہید کے جنازے اور انکی پھانسی پر احتجاج میں دیوبندی احباب بھی شانہ بشانہ تھے پھر یہ حملہ چہ معنی دارد؟؟ ویسے لگتا ہے کہ ممتاز صاحب کے مقبرے کے الیکٹراڈز سے شعاعیں نکلنا شروع ہو گئے جنکے لگنے سے مزید غازی پیدا ہونے کو ہیں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    جنید جمشید پر حملہ

    آج کی خبر کچھ یوں ہے کہ گزشتہ شب جب جنید بھائی کراچی سے اسلام آباد آ رہے تو ائیر پورٹ پر چند لوگوں نے ملکر انکو زدو کوب کا نشانہ بنایا۔ http://jang.com.pk/jang/mar2016-daily/27-03-2016/u82013.htm معلوم نہیں یہ مذہبی انتہا پسند کہاں جا کر رکے گی۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کل کے لنکا نامہ میں ہم گوروں کی کارگردگی کو سراہنا بھول گئے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے میچ میں شکست کیبعد باقی تینوں میچز میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ جنوبی افریقہ کیخلاف 230 کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا۔ افغانستان کیخلاف شروعاتی مشکلات کیبعد ٹیم نے اچھا کم بیک کیا اور ایک چھوٹا ٹوٹل کا بھی اچھے سے...
  6. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیلولہ ،محفل سے بہتر ہے۔تحقیق
  7. عبداللہ محمد

    بھارتی جاسوس،صدر روحانی اور آئی ایس پی آر

    زیک بھائی آپ ہی بتا دیں اس بلڈی سویلین ایرانی صدر کیساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟روحانی ہو گا تو گھر ہوگا ہمارے جنرل خود بہت بڑے روحانی بابا ہیں۔
  8. عبداللہ محمد

    بھارتی جاسوس،صدر روحانی اور آئی ایس پی آر

    آج کی دلچسپ اور تازہ خبر کچھ یوں ہے کہ ایرانی صدر روحانی صاب اور چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات کیبعد ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ نے ٹویٹ جڑ دی جس میں انکشاف کیا کہ انہو ں نے ایران کیساتھ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایرانی زمین بھارتی جاسوس اور انٹیلیجنس ایجنسی را استعمال کرتی ہے۔ اب جب آئی ایس پی...
  9. عبداللہ محمد

    بھگت سنگھ کا قرض

    چونکہ ہم ماسٹر جی کو چھولے دیکر پاس ہوتے آئے ہیں اسلئے جیب میں چھولے ہر وقت وافر مقدار میں موجود ہوتے جیسے کوئی گندم،چاول ،گنا یا کوئی دوسرا سوال پوچھتا میں چنے پکڑا دیتا بقول شخصے ایداں ای نیں فئیر سیاستاں:);)
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہاہا اچھا مذاق کرتے ہو بھائی ویسے جہاں تلک مجھے معلوم لاراو میگرا صاحبین ایف -ٹین سیکٹر بیٹھے ہوتے بلکہ ایک دن تو میں ایک بلا اور گیند اٹھا کر چلا بھی تھا میگرا اور لارا سے لینے لیکن پھر سستی نے آلیا۔ جہاں تلک دوسرے سوال کا تعلق تو بھی آپ بہتر علم رکھتے ہیں۔لیکن یہ ڈاکٹر نعمان نیاز کی...
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ویسے آپ کی بات ہے میرے اندر ابال کھا رہی تھی لنکا کی محبت۔یاز بھائی نے ساری نکلوا دی ۔ سوچیں اگر اندر رہتی تو کتنی پھلتی پھولتی اور کتنا گہرا رنگ اور چڑھتا لنکا کی الفت کا۔ لنکا کل بھی کھپے تھا،لنکا آج بھی کھپے ہے ۔ کھپے کھپے کھپے لنکا کھپے
  12. عبداللہ محمد

    بھگت سنگھ کا قرض

    یہ بھی اچھا نکتہ ہے چونکے ہمارے ساتھ ہر جگہ سازش ہو جاتی ہے،ہم تو بہت معصوم ہیں یہ یہودی و نصاری ہمیں تنگ کرتے رہتے اب اس کا کیا جائے یاز بھائی۔
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بہرکیف لنکا نامہ یہی اختتام کو پہنچاتے ہیں۔ اور آگے آنے والی بہترین کرکٹ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جے وردھنے بلا شبہ ایک روزہ ریکارڈ اتنے اچھے اسٹیٹس کا حامل نہیں ہے لیکن جو چیز اسکو کرکٹ میں ممتاز کرتی تھی وہ تھی اسکی ٹیم سے کمٹمنٹ ۔ سنگا کو کپتانی کا جو رنگ چڑھا وہ مہیلا کا ہی 2007 کا فائنل ہار کر اگر مہیلا کپتانی پاس رکھنا چاہتا تو رکھ سکتا تھا اور اسی طرح سنگا کر سکتا تھا لیکن ان دونوں...
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مصباح کی بات آئی تو یہ بات یاد آ گئی مصباح نے چونکہ کرکٹ لائل پور میں کھیلی تھی تو انہوں نے اپنی جگت برداری کو ساتھ رکھا جسمیں سعید بھائی اور محمد حفیط پہلے نمبر جبکہ سلمان جیسا کیپر اور محمد طلحہ کو بھی کھلا دیا۔ اسی طرح ہر کپتان اپنا ایک گروہ لیکر آتا ہے جیسے ملک صاب کیساتھ اسیالکوٹ کے حمزہ...
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بقول شخصے دس کروڑ کے بینک بیلنس،ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی ،اور برانڈڈ(نام لینا مناسب نہیں) سوٹ بوٹ پہن کر تبلیغ کرنے کا بھی اپنا مزہ ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اس پر یاز بھائی بہتر روشنی ڈالینگے۔ میں صرف اتنا کہونگا کہ جے سوریا کیبعد ٹیم نے ورلڈ کپ 2011 کا فائنل کھیلا جبکہ واس و مرلی کے بغیر 2012 ٹی ٹوئنٹی کا فائنل کھیلا جبکہ 2014 میں چمئپین رہے۔
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لنکا کے جلد آؤٹ ہونے کیبعد غالباََپریشانی کے عالم میں "دینا گامجے پربوتھ مہیلا ڈی سلوا جے وردھنے" ٹوئٹر پر سوال جواب کا سیشن کھیلتے رہے۔ انکی ٹوئٹس میں سے چند نمونے حاضر ہیں۔ تیسرے ٹویٹ سے اتفاق نہ ہے بہرکیف مہیلا کی حس مزاح باکمال لگتی ہے۔جسٹ لائک می ;):sneaky:
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یہی تو ہے وہ اپنا پن وغیرہ وغیرہ
  20. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لیکن واضح فرق یہ ہے کہ قومی ٹیم قریب قریب موجود کھلاڑیوں میں سے بہترین ٹیم تھی جبکہ کافی زیادہ تجربہ کار بھی۔ جبکہ لنکن ٹیم واضح طور پر کافی کمزور ٹیم ہے اور متعدد نئے کھلاڑیوں پر مشتمل۔ ارجونا اور ارواند کے جانے کیبعد بھی لنکن ٹیم ایسی مشکلات سے دوچارہ ہوئی تھی لیکن آگے بڑھنے کی لگن اور بہتری...
Top