معذرت یاز بھائی-آئندہ احتیاط کروں گا- ویسے گفتگو کا اہم حصہ ہیروازم بھی ہے- اور یہ بات بھی اسی طرف جاتی قائد اور رحمت علی بھی ہیرو کے زمرے میں آتے-
یوں یہ واضح ہورہا کہ ہیرو کی کسوٹی پر پورا اترنے کے لئے قومیت اور مذہب سے پہلے مسلک کی سرحد بھی عبور کرنا لازم ہے-