ویسے لنکا سے بھی کوئی بڑی امیدیں نہیں ہیں۔تھرمانے ،چندی مل،سہان جے سوریا،ملندا سری وردھنے، چمیرا وغیرہ نئے لڑکے اچھا نہیں کھیل سکے۔
کاپوگیدیرا ،پریرا اور ہیراتھ کا تجربہ بھی کامیاب نہیں رہا۔
آ جا کہ سوئی اکیلے میتھیوز پر اٹک جاتی وہ اکیلا کہاں تک کھیلے۔
بس فرق اتنا ہے کہ لنکا میں نئے خون کی...