بہت شکریہ بابا جانی ۔ لیکن اس میںشکریہ کی کیا بات ۔
میں نے ایک صاحب ( پرنٹر) سے بات کی ہے کہ ’” دریا ‘‘ کی سوفٹ کاپی عنایت کردیں
تاکہ ہم اسے نیٹپر کام میں لاسکیں ۔ انہوں نے کچھ شرائط رکھی ہیں ۔ دیکھیے مجھ سے بن پڑی
تو میں سوفٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ۔تاکہ ای بک بنائی جاسکے ۔
بہت شکریہ