نتائج تلاش

  1. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    بہت خوب نوید بھائی ۔ ایک ’’ غالب ‘‘ اغلب الغالبین ہم نے شہر کے مضافات میں‌تلاش کرلیا ہے ۔ نشانی بعد میں بتاؤں گا۔:rollingonthefloor:
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    شمشا د صآحب ایک بار پھر آداب
  3. مغزل

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے

    شمشاد انکل یہ مراسلہ ہم نے بھی لطائف کی ذیل میں لگایا تھا اسے اس میں ضم کردیں۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ہا ہا ہا ۔ یعنی وہاں بھی یہاں والا معاملہ ہے
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    نازوآواز سے لگ رہا ہے شمشاد انکل آج بہت خوش ہیں لگتا ہے بھابھی میکے گئی ہیں۔
  6. مغزل

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    واہ بھئی واہ ۔ بڑی اچھی خبر دی سرکار نے ۔ کیا بات ہے سبھی دوستوں کو مبارکباد ۔ محفل کے فروغ کیلیے دعا گو م۔م۔مغل
  7. مغزل

    سہ روزہ ہذیان ۔ ڈفر اقبال

    اب چونکہ آپ نے ہماری جہالت کا امتحان لے ہی لیا ہے تو کہے دیتا ہوں کہ: ’’ جناب اچھا ہی کیا جو غالب نے یہ غزل شامل نہیں کی ، اب ا س پر آپ کا حق ہے ،میں‌نے کل ہی کشف القبور کے ذریعے چچا سے اجازت لے لی ہے ۔‘‘ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    زحمت نہ ہو تو بتا بھی دیجیے کتنی ذہین ہیں ۔
  9. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    شکریہ فاتح صاحب ۔ آپ کا مذاق تھا کسی کی جان گئی ، امیدہے آپ آئندہ مجھ جاہل کی جہالت کا امتحان لینے سے باز آجائیں گے ۔ ( مذاق کیجے ، مذاق اُڑائیے مت )
  10. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    ضرور جناب میں منتظر ہوں یہیں پیش کردیجیے ۔والسلام
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    غرغابی بھی نہیں ہوجاتا بھیا ۔۔
  12. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    فاتح صاحب آپ نے وضاحت کردی کہ غالب کا ہی کلام ہے تو حاضر ہے ہماری فروگزاشت سے لتھڑی ہوئی ’’ تفہیم ‘‘ میں ساتھ ہی وضاحت کیے دیتا ہو ں کہ کیوں یہ اشعار اقتباس کے چاک پر رکھے ۔ گھنٹہ بھر پہلے بھی اچھا خاصا لکھ لیا تھا مگر ملعون بجلی نے داغ ِ مفارقت لگا دیا ماتھے پر : شاعر نے سوزش کو ایک...
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    صاحب اگر انہوں نے تگنی کا ناچ نچوا دیا تو کیا ہوگا سوچ لیں۔
  14. مغزل

    بہت شکریہ عین عین صاحب سنبھلے ہی ٹھیک ہے کہ یہ زبان ( بامحاورہ) کا استعمال کہلاتا ہے ۔ باقی آپ...

    بہت شکریہ عین عین صاحب سنبھلے ہی ٹھیک ہے کہ یہ زبان ( بامحاورہ) کا استعمال کہلاتا ہے ۔ باقی آپ مجھے اپنا موبائل نمبر بھی عطا کیجے تاکہ گفتگو کا سلسلہ رہے
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    رہنے دیں ان تلوں میں تیل نہیں ہے جناب
  16. مغزل

    سمت۔ 14

    لگے ہاتھوں نیا ربط بھی دیں ۔ تاکہ میں اپنے بلاگ پر چسپاں کرسکوں
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    فی الحال یوں جان لیجیے کہ طیران -- طائر کی جمع ہے ( طائر ۔ پرندے کو کہتے ہیں) ۔۔ عربی میں اور خلیج ۔۔ جزیرے کی طرح کھاڑی ہوتی ہے یعنی وہ علاقہ جو تین طر ف سے پانی سے گھرا ہو اور ایک طرف خشکی ہو ۔ ( عربی زبان) ویسے یہا ں ’’ طیران الخلیج ‘‘ سے مراد خلیجی ریاست کے ہوابازی کے ادارے ( ایئر...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    عین غین کیا کرتے کہ ترجمہ پیش کرنا تھا سارہ اور فاطمہ کی فرمائش پر ، لوجی میں ترجمہ کیے دیتا ہوں ۔ آپ تے کھانا اے سرخ روٹیاں ، جناب خود تو سرخ و سپید (شیرمال/ تافتان ) روٹی کھاتے ہو سانوں کھلانا اے سڑی ہمیں جلی ہوئی کھلاتے ہو آپے اگے ککڑ رکھیا ، سسو اگے کڑی ۔ اپنے سامنے (دسترخوان پر)...
  19. مغزل

    سہ روزہ ہذیان ۔ ڈفر اقبال

    میں نے کہا تھا ناں کہ :: ’’ آپ بزرگوں کی سنت پر عمل پیر اہوں ‘‘ وگرنہ شعر پر بات مجھے کیا مقدور ؟؟
  20. مغزل

    کوئی بھی اختیار اچھا برا چلنے نہیں دیتا ------------- ظفر اقبال

    غزل کوئی بھی اختیار اچھا برا چلنے نہیں دیتا وہ سب کچھ کررہا ہے اور پتاچلنے نہیں دیتا اندھیرا بھی ہے ، پتوں پر پسینہ بھی، مگر اس نے سحر روکی ہوئی ہے اور ہوا چلنے نہیں دیتا کبھی اٹھوا رہا ہے سارا سودا ہی دکانوں سے کبھی بازار میں سکّہ مرا چلنے نہیں دیتا وہاں درپیش ہے سارے سمندر کا...
Top