نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ضرور ی تھی وضاحت : سو ، جی ہاں میری مادری زبان ارد و نہیں پشتو اور ہندکو ہے یہ بالائی سرحدی علاقے ’’ ایبٹ آباد ‘‘ میں بولی جاتی ہے۔
  2. مغزل

    سہ روزہ ہذیان ۔ ڈفر اقبال

    سوزشِ دل والی غزل کو غالب کا ثابت کیجے میں حاضر ہوتا ہوں ۔ غالب کے دیوان ( میرے پاس 1928 کا بھی ہے) میں یہ غزل نہیں ہے۔
  3. مغزل

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    روزنامہ مقدمہ کراچی میں ہیں جناب ۔ کچھ دنوں میں ، میں بھی ان کے ساتھ شامل ہونے لگا ہوں
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ذہین ہوبھئی ۔ مرغ مسلم خود کھاؤ دال کیلیے ہم ہی رہ گئے ہیں ۔ ہماری بولی ’’ ہندکو ‘‘ کا ایک ماہیا یاد آگیا : آپ تے کھانا اے سرخ روٹیاں ، سانوں کھلانا اے سڑی آپے اگے ککڑ رکھیا ، سسو اگے کڑی ۔
  5. مغزل

    گم ہوتے گٕے آپ ہی امکان ہمارے -------- ظفر اقبال

    غزل گم ہوتے گئے آپ ہی امکان ہمارے مشکل ہوئے جو کام تھے آسان ہمارے بکھرے ہو کہاں اے خس و خاشاک ِ تمنا غائب ہو کدھر اے سروسامان ہمارے دریاؤں سے اب سوکھتا ہی جائے گا پانی اور پھیلتے جائیں گے بیابان ہمارے ہوگا نہیں موجود تواضح کے لیے کچھ رک جائیں گے اب آپ ہی مہمان ہمارے بازار ہیں اب ان کی...
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    خیر حیرت کی بات تو نہیں ۔ یہاں محفل میں کتنے ہی لوگ ہونگے جو ان معاملات میں‌ہیں ۔ ویسے بھی یہ کوئی مشکل کام نہیں۔ اور ہم ایسے لوگوں کو تو یہ ورثہ میں ملتے ہیں ، یعنی ہمارے خاندان بھر میں ہر گھر میں یہ معاملہ ہے ۔
  7. مغزل

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    شمشاد بھائی ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں ۔ آخر ہم بھی ڈسے ہوئے اس ’’ غیابی ‘‘ اعتراض کے ۔
  8. مغزل

    کیمرے کا صحیح وقت پر استعمال

    بہت خوب شمشاد بھائی ، تبصرے بھی خوب ہیں۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    چچچ کیسی گہری باتیں کرتی ہیں ۔ بابو ہم ٹیلی پیتھی اور مکاشفہ دونوں سے تھوڑی بہت شد بد رکھتے ہیں مگر دعوی نہیں ہے ۔ ویسے میرے کچھ ’’ موکلات‘‘ اجناء ۔۔ یہ کام کردیتے ہیں۔
  10. مغزل

    سمائلیز بولتے ہیں

    جی ہاں ۔۔ امریکہ کاسہ لیسی اور اسے سامنے جھکنے کا انجام ’’ موت ‘‘ ہے ، ہم دعا ہی کرسکتے ہیں
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ٹھہریں میں دیکھ کرآتا ہوں ۔۔ جی ہاں وہ واقعی سورہے ہیں ۔ کرسی اکڑوں بیٹھے ہوئے
  12. مغزل

    میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے --- ظفر اقبال

    واہ واہ کیا خوب تبصر ہ کیا ہے ۔:rollingonthefloor:
  13. مغزل

    سہ روزہ ہذیان ۔ ڈفر اقبال

    شکریہ وضاحت کیلیے ، ( کاش اسی بات کو ’’ سب ‘‘ سمجھ لیں۔ فاتح بھائی میرا جذباتی ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسے آپ ہوئے ۔:rollingonthefloor: کتاب اب تو نہیں دوں گا کہ آپ نےکتاب ( امیر مینائی کی )کے بارے میں ’’ جو ‘‘ کہا مجھے ’’ یاد ‘‘ ہے ۔ چائے آج مشکل ہوگی ۔ ہاں میں آپ سے فون پر بات...
  14. مغزل

    ایرر 500 کے نظام الاوقات

    اندازہ نہیں ابوکاشان ، یہ مشاہدہ ہے محدود بھر۔:timeout:
  15. مغزل

    آج کا شعر - 3

    مدتیں ہوگئیں ، آتی نہیں چہرے پہ چمک کبھی آئی بھی تو اند ر کی طرف سے آئی ظفر اقبال
  16. مغزل

    میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے --- ظفر اقبال

    بہت شکریہ نوید صادق صاحب اور بہت شکریہ بابا جانی ۔
  17. مغزل

    مشہور اردو شاعر ظفر اقبال کا بلاگ

    بہت شکریہ بابا جانی میں ابھی دیکھتا ہوں ۔والسلام
  18. مغزل

    سہ روزہ ہذیان ۔ ڈفر اقبال

    فاتح بھائی لگتا ہے آپ اپنے نام کی سرشاری میں ہیں ، خیر عنفوان ِ‌شباب میں ایسا ہوتا ہے ، رہی بات ظفر اقبال کی ، اگر تقابل ہی کرنا ہے تو حاشیہ بردار ی کی صف سے باہر آئیے اور اپنا ایک شعر پیش کریں جو بڑا ہو ۔اور اسے تسلیم کیا گیا ہو ۔ورنہ میں‌ظفر اقبال کے بیسیوں شعر پیش کیے دیتا ہوں جو ’’ میرے...
  19. مغزل

    آج کا شعر - 3

    درِ دیر و حرم پر عمر بھر رگڑی جبیں اپنی خدا راضی نہ بندے خوش کوئی سنتا نہیں اپنی از: سرخوش شادانی المعروف مولوی بنے میاں ( انجم شادانی اور پروفیسر رحمان خاور کے والد )
  20. مغزل

    ایرر 500 کے نظام الاوقات

    بہت شکریہ زکریا صاحب ۔ اب یہاں 12 بجنے کو ہیں دوپہر کے دیکھتے ہیں یہ معاملہ اگردوبارہ پیش آیا تو میں بتا تا ہوں یقیناً آپ نے حفاظتی اقدامات کیے ہونگے ۔:idea2:
Top