نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    ٹھہر و بٹیا رانی ہم بھی آرہے ہیں ۔۔ ( یہ آواز ہماری ہے ) بہت بہت مبارک ہو ،سارہ، سدا سلامت رہو ، جگ جگ جیو، میں کچھ بنا کر لگا تا لیکن چونکہ گھر میں ہوں اور یہاں سسٹم میں سوفٹ ویئر نہیں۔ کل انشا اللہ پیش کروں گا۔ ’” جیوں دی رہہ ‘‘ والسلام
  2. مغزل

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    بہت بہت شکریہ زہرا علوی ، سدا سلامت رہیے ، شاد و آباد رہیے ۔والسلام
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    گو کہ یہ بات فطرت کے خلاف ہے لیکن ،۔ خوب ہے ۔
  4. مغزل

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    وہ احباب جن کےمراسلات موجود ہیں ان کا مقروض ہو ں جواب دینے ہو ، لیکن پہلے ان سب (آبی ٹوکول, ابن سعید, الف عین, الف نظامی, جہانزیب, جیہ, زھرا علوی, زین زیڈ ایف, زینب, شمشاد, عبدالمجید, عمار خاں, فاتح, فیصل قریشی, محمد وارث, م۔م۔مغل, وجی, یوسف) جن کے شکریہ وصول ہوئےرسید حاضر ہے ۔ آپ سبھی احبا ب کا...
  5. مغزل

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    لو جی دسو۔۔۔ تو کیا آپ ہمیں بوڑھا بابا خیال کر رہےتھے۔ ویسے فاتح انکل کی میں کچھ نہیں کہتا۔:rollingonthefloor:
  6. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کسی سعود نے لکھا ہے خوب ہی مصرع یہ میم میم کا قصہ عجیب ہے صاحب مگر یہ بات فسانے سے کم نہیں ہے یہاں کسی نے پالہ بجائے پیالہ باندھا ہے
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ظلم ہے یہ تو کہ ’’ نیم حکیم خطرہِ جان ‘‘ ۔۔ ’’ نیم ملا خطرہِ ایمان ‘ والی با ت ہے۔
  8. مغزل

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    میری اس ویڈیو میں آخری حصے میں کیمرہ سنبھالے نظر آئیں گے آپ کو سفید کاٹن پہنے ہوئے ۔
  9. مغزل

    خورشید رضوی سحرِ آئینہ کچھ ایسا ہے کہ ڈر پیدا ہو ۔۔۔۔۔ خورشید رضوی

    کیا کہنے نوید بھائی ، رسید حاضر ہے ۔ مجموعہ میں ٹائپو ہے دیکھ لیجیے ،
  10. مغزل

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    ہاں ایک بات یاد آئی کہ اس مشاعرے میں ’’ فاتح الدین بشیر ‘“ تھے ۔ ان کی ویڈیو بھی جلد ہی آجاتی ہے۔ بس ذرا انتظار۔
  11. مغزل

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    بہت شکریہ سلیمان بھیا۔سدا خوش ہیں ۔ ،، وجی بھیا میرے بلاگ ’’ ناطقہ ‘‘ پر بھی ہے۔ جیہ میں تمھیں 4 شیئرڈ پر روانہ کرتا ہوں ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ لینا۔آرام سے۔ سعو د بھیا کون سا شعر چھوٹ گیا ہے ؟؟
  12. مغزل

    کیا مجھے گھاس کاٹنے کی نوکری مل سکتی ہے؟

    انتہائی جاہلانہ جواب تھا۔ ’’ باربر ‘‘ اعوان سے اسی بات کی توقع ہے تھی اور رہے گی
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ضعف حافظہ اور ابھی سے ، ارے گڑیا رانی میرا آخری ذپ دیکھنا جاکر ۔ :tongue:
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    صاحب ہمارے بھی دس ہزا ر پیغام ہونے میں 3000 پیغام باقی ہے ۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ٹھریں اتنے معانقے ہوگئے ہیں بھئی ۔ تو جیہ کے آنے کی وجہ سے تھا یہ سب ہنگامہ ۔۔ اوہو ۔۔ بھئی وعلیکم السلام کیسی ہو گڑیا رانی ۔ ذپ کا جواب بھی دیا کرو
  16. مغزل

    جون ایلیا قطعہ از جون ایلیا

    خوب جناب ۔ واہ واہ
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    یا اللہ یہ کیا ہورہا ہے ۔بھئی نہ کریں اتنا تنگ کرنے پر کہیں ہم لوگ بھاگ نہ جائیں کہیں۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    کیا مطلب حکیم لقمان کے جانشین حکیم شمشاد یہاں آتے ہیں کیا ؟؟
  19. مغزل

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ مجھے بھی کھل رہا تھا کہ لطیفہ ’’ پسندیدہ تحاریر‌‘‘ کی لڑی میں ہونا سمجھ نہیں پڑا۔
  20. مغزل

    سہ روزہ ہذیان ۔ ڈفر اقبال

    اپنی اپنی صلاحیت کی بات ہے جناب ۔ کسی شعر کے مفاہیم پر بات کرنے کیلیے آپ کے پاس علم ہونا ضروری ہے ۔ آپ حیرت کیوں کرتے ہیں اس ضمن میں کہ میں‌نے ’’ جناب ‘‘ کی نظم ’”نفرت ‘’ میں جو مفاہیم کا معیار پایا ہے اس کا ادراک شاعر کو نہیں‌ہوتا ۔ شاعرکبھی یہ سوچ کر نہیں‌کہتا کہ میرا یہ شعر آفاقیت کا...
Top