نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    بلونگڑے کو اٹھائے اٹھائے گھوموں گا تا کہ تم اور زے خوب باتیں بگھار سکو۔ میں اور ڈاکٹر میاں تو پارک میں جا بیٹھیں گے ۔:noxxx:
  2. مغزل

    لائبریری ایوارڈز

    جی جو ، فرخ صاحب، زہرا اور شعیب بھائی آپ سبھی کو مبارکباد
  3. مغزل

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    ضرور کیوں نہیں ۔ آخر کو ننند اور بھابھی کا معاملہ ہے۔
  4. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    آداب بہت بہت شکریہ وارث صاحب۔ آپ کی محبتیں ہیں جو پھولوں کی تمثیل ہیں۔ وہ کیا ہے کہ : کسی نے پھول مجھے بے حساب بھیجے ہیں سو مجھ کو تنگیِ داماں سے بات کرنی ہے ( اختر عبدالرزاق)
  5. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    بہت بہت شکریہ سعود بھائی ۔ یہ محض آپ دوستوں کی محبتیں ہیں ۔ وگرنہ من آنم کہ من دانم ۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ اور آپ کے توسط سے میری ٹیم کو بھی مبارکباد۔ والسلام
  6. مغزل

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    بہت بہت شکریہ ملائکہ بہن، فرخ صاحب ۔ صحت نے جس دن اجازت دی اسی دن چل پڑوں گا یہاں سے۔۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    طوطا چشمی کی حد ہوتی ہے بھئی ۔ جیہ رانی ، السلام علیکم ، کیسی ہو ؟
  8. مغزل

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    تمغوں والے بابا جی ۔ ہمیں یہ لڑی آج ملی سوچا قرض اتارتے چلیں۔ تیلے بھائی حیرت نہ کیا کریں ۔ حیرت خوشی کی موت ہے۔ اور ہاں جیہ تمھاری بھابھی کی سالگرہ 8 فروری کو ہے ۔ اور تمھاری شادی کی سالگرہ 24 فروری ۔۔۔۔
  9. مغزل

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    کراچی آؤ تو ہمیں خدمت کا موقع دینا جیہ !
  10. مغزل

    لائبریری ایوارڈز

    مبروک مبروک یا اخی ۔
  11. مغزل

    غزل - مے رہے، مینا رہے، گردش میں پیمانہ رہے - ریاض خیر آبادی

    کیا کہنے عارف عزیز صاحب ۔ بہت خو ب جناب ۔
  12. مغزل

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    یعنی شمشاد صاحب کے ہاں چار چاند چڑھے ہیں آپ ۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    تو جناب یہ پنجابی میں ٹھاہ ٹھاہ کرنا بڑا نیکی کا کام ہے ۔
  14. مغزل

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    ہا ہائے کی بچی یہ تم خوش ہورہی ہو یا نظر لگا رہی ہے ۔(خوش رہو چندا) (اور ہاں بھئی میری ٹیم کے لیے لڑی تم بناؤ مبارکباد کی)
  15. مغزل

    آج کا شعر - 3

    اب تو ملال بھی نہیں یعنی خیال بھی نہیں کون کہاں بچھڑ گیا تیز ہوا کے شور میں عزم بہزاد ( معروف شاعر بہزاد لکھنوی کے پوتے) (شعری مجموعہ : تعبیر سے پہلے خواب)
  16. مغزل

    اپنے ہاتھوں سے چراغوں کو۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    ارے صاحب کیا ہم اور کیا ہماری ’’ قیمتی ‘‘ رائے ۔ یہ جومقدور بھر کوشش کی ہے ۔ آپ احباب ہی سے سیکھا ہے۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    بابا ۔۔ جی آپ کو مبارکباد کی لڑی میں‌ہم نے آ پ ’’ تمغوں والے بابا ‘‘ کا خطاب دیا ہے ۔ ٹیگ دیکھیے گا۔
  18. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    جی ہاں بحث تو علم کے دروازے کھولتی ہے ۔ ہاں گرمی سردی ہوہی جاتی ہے ۔ لیکن یہ کدورت تھوڑی ہی ہے ۔
  19. مغزل

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    شمشاد انکل عرف تمغوں والے بابا ! میری جانے سے بھی مبارکباد اور ہاں ہماری ٹیم کو کون مبارکباد دے گا۔ پہلے ہی راؤنڈ میں تمغمہ ملا ہے ہمیں ۔۔۔۔۔۔ :mad: یہ دیکھیے ٹیگ کیسا لگا یا ہے ۔۔:battingeyelashes:
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    یار لوگوں ، شاعروں پہ یہ تہمت ہے کہ وہ خوابوں میں مست رہتے ہیں ۔ وہ تو صرف دنیا کی بہتری چاہتے ہیں ۔ اور غم بانٹنے کے لیے پیدا ہوتے ہیں ۔۔:battingeyelashes:
Top