فرخ صاحب اگر آپ اس احوالِواقعی کی دوسری قسط کا انتظا رکرتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ جہاں تھورزدہ داڑھی تھی وہاں اب میدان صاف ہے ۔:biggrin:
یہ احوال پھر لکھوں گا۔ ابھی دوسری اور تیسری ملاقات کا سلسلہ باقی ہے مزید یہ کہ آج چوتھی ملاقات ہے ۔:notlistening: