نتائج تلاش

  1. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ہا ہا ہ ہ ہ ۔۔ ارے یہ تو نقلی تھی۔ میرے پاس تو اسپورٹس بائیک ہے ۔ :notlistening: میں بتا تا ہوں گڑیا رانی ۔۔ مجھےوہاں وارث بھائی ملے ، عماد اظہر اور نعیم سمیر بھی موجود تھے اور فاتح بھائی کی ایک پیاری سی لاڈو بٹیا ماہم محمود ( دو پونیوں والی) بھی تھیں ۔۔ باقی پھرسہی۔۔۔۔۔ میں نے...
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    گوہر کو جوہری کی ضرورت نہیں سرکار ، ہم نے مکاشفۃ الہند سے کسبِ فیض کیا ہے ۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    قبول ہوگئی آپ کی دعا ، عندلیب آنے ہی والی ہیں۔
  4. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    شکریہ ادی ۔ یہ گلابی ہونا بھنگ کا کمال نہیں بلکہ خودفریبی ہے ۔تاکہ گلابی ( مرد) کو گلاب کہا جاسکے اور گلابی (خاتون) کو گلابو ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    غائب ہوگئیں ہیں ،عندلیب آج کل بنگال کا کالا جادو سیکھ رہی ہیں بچوں کو سلانے کیلیے ،
  6. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ہم گزشتہ کل پھر ملنے گئے تھے جناب سے ۔۔ ویسے کل ہی ’’امکانات ‘“ زبیر احمد ظہیر سے بھی ملاقات رہی ۔۔ وہ احوال پھر لکھوں گا
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    م م مغل نے معانقہ کی خبر دی سعود انکل نے ایک اور معانقہ جڑ دیا ۔ واہ
  8. مغزل

    بارک اوبامہ کا ہم شکل اندونیشیا میں۔

    کیا بات ہے واہ ۔ مگر کرتوت ایسے نہ ہوں تو اچھا ہے۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    لو جی اس وقت معانقہ کی کیا ضرورت تھی ۔ توبہ توبہ
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    گھڑیال باندھ لیں ۔۔ آسان حل ہے
  11. مغزل

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    محفل کی پیاری رکن ، دوست اور ہماری بہنا جیہ ( جی جی ) کو اعزا ز مبارک ہو۔ گر قبول افتد زہے عزو شرف والسلام
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    قبولیت کی گھڑی ہے شاید ، عندلیب جی ۔ سدا خوش رہیں
  13. مغزل

    طرحی مشاعرہ ۔۔۔ دبستانِ بیاض۔۔۔ نومبر 2008ء

    مجموعی طور پر کچی پکی غزل ہے ۔ سرخ کیے گئے مصرعے تجرید ی ہونے کی وجہ سے خوب ہیں داد حاضر ، غیاب میں سہی ) اس قافیے میں اب تک کی ناکام غزل ۔۔۔:yawn: (باقی آئندہ بشرطِ‌زندگی)
  14. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    خیر قصہ کوتاہ ۔۔ اب غیر حاضر نہ ہونا۔۔ سمجھے ورنہ کان کھینچو گا۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    غیر ممکن ہے میں فورم پر ہوں اور یہاں نہ آؤں ۔
  16. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ضرور بہنا میرا ارادہ ہے لاہور، پنڈی، حویلیاں اور پھرسوات آنے کا ۔ انشا اللہ جلد ہی۔ :)
  17. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    پیارے بھائی السلام علیکم کیسے ہیں ویسے تو میں ناراض تھا مگراب ناراضگی نہیں رہی۔ بہت بہت شکریہ دعاؤں اور حوصلہ افزائی کیلیے ۔ والسلام
  18. مغزل

    طرحی مشاعرہ ۔۔۔ دبستانِ بیاض۔۔۔ نومبر 2008ء

    مجموعی مزاج : مقطع اچھا ہے ، قافیہ عامیانہ سا لیاگیا یہی وجہ ہے کہ غزل کا مزاج سطحی ہے ، مصرع پر گرہ خوب ہے ۔ محض مصرعے گھڑے ہوئے ہیں صاف ظاہر ہورہا ہے غزل برائے (طرحی)غزل ہے اور بس۔ پیش کرنے کو شکریہ جناب ۔ والسلام
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    حلوہ مل جائے تو دیکھیے گا ہم بھاگتے ہیں یا ہمیں بھگایا جاتا ہے۔
  20. مغزل

    طرحی مشاعرہ ۔۔۔ دبستانِ بیاض۔۔۔ نومبر 2008ء

    ایک بات پوچھنا تھی نوید بھائی کیا قوافی کا اعلان نہیں کیا گیا تھا کہ اس مصر ع میں قافیہ کیا ہے ؟ آپ اور خالد صاحب اور دیگر دو احباب نے ’’ بخت لخت ‘‘ اور دیگر دو صاحبا ن نے صحرا اور ڈرتا کے قوافی استعال کیے ۔۔
Top