غزل کا مجموعی رجحان تازہ خیالی و تازہ کاری ہے ، مصرع لکھنے میں جدت کا احساس نمایاں ہے لیکن غزل کا حسن مزید نکھررہاہے (عمومی رائے میں ایسا نہیں ہوتا) کیفیات ، محسوسات کو مجرد و مشخص کرنا اور ان سے مکالمہ کرنا بڑی شاعری کا سفر ہے کہیں کوئی مصرع ہلکا نہیں پڑا ، اقبال کے مصرع پر گرہ بہت عمدہ ہے ۔...