الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

شمشاد

لائبریرین
بڑا ہی ضدی طوطا ہے سعود بھائی۔ میں تو بازار کا کھانا لا کر کھا لیتا ہوں، لیکن اس کے لیے خاص طور پر گھر پر ہی بنانا پڑتا ہے۔
 

عندلیب

محفلین
ثمرین کے پاس تو ہے طوطا ۔۔
میرا طوطا پالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ویسے بھی میرے پاس بہت کام ہوتا ہے ۔
 

عندلیب

محفلین
زحمت تو ہوگی پر رات میں کھڑکی بند کر کے سویا کریں ڈر نہیں ہوگا ۔
ویسے دھوپ قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top