الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

مغزل

محفلین
مدھ بھری آنکھوں سے تھوڑی سے مستعار لے کر گلشن میں چھڑکاؤ کریں طیور لوٹ آئیں گے جناب
 

مغزل

محفلین
یار لوگوں ، شاعروں پہ یہ تہمت ہے کہ وہ خوابوں میں مست رہتے ہیں ۔ وہ تو صرف دنیا کی بہتری چاہتے ہیں ۔ اور غم بانٹنے کے لیے پیدا ہوتے ہیں ۔۔:battingeyelashes:
 

مغزل

محفلین
بابا ۔۔ جی آپ کو مبارکباد کی لڑی میں‌ہم نے آ پ ’’ تمغوں والے بابا ‘‘ کا خطاب دیا ہے ۔ ٹیگ دیکھیے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top